حکومت نے رافضیوں کی خوشنودی کے لیے مسلمانوں کو بلاوجہ تنگ کررکھا ہے
محرم الحرام عبادت کے نام پہ روڈ شو میں تبدیل ہوگیاہے
پاکستان میں ایک مخصوص فرقے کو پروٹوکول دیا جاتا ہے
کیا وجہ ہے مسلمانوں کے کاروبار بند کرادئے جاتے ہیں تفریح گاہیں سڑکیں بند ہر طرف سیکورٹی ، حساس ادارے آرمی پولیس سب مل کر گشت کرتے ہیں
انٹرنیٹ بند موبائل فون جام ٹی وی نشریات پہ جس چینل کو ہاتھ مارو اگے ذاکر بیٹھے رونا پیٹنا ڈالے ہوتے ہیں
میرے آقا علیہ الصلوۃ والسلام نے راستے بند کرنے سے سختی سے منع فرمایا
یہاں سرکاری سطح پہ راستے بلاک کر دئے جاتے ہیں عوام الناس کو گھروں تک محصور کردیا جاتا ہے
اگر یہ عبادت ہے تو عبادت خانوں تک محدود ہونی چاہیے نہ کہ اس کا روڈ شو منعقد کیا جائے
کتنی عجیب بات ہے ایک طرف برملا اقرار کرتے ہیں سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ شہید ہیں اور شہداء کا ماتم کیا جاتا ہے
اللہ رب العزت نے جبرائیل علیہ السلام کے ذریعے اپنے حبیب خاتم النبین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سب سے پہلے امام حسین بن علی کی شہادت سے آگاہ کیا
میرے آقا نے کتنی دفعہ ماتم کیا نوحہ کیا مجالس برپا کیں
سیدنا علی بن طالب رضی اللہ عنہ نے کتنی دفعہ اپنے لخت جگر کا ماتم کیا یا کروایا
10 محرم کے دن میرے آقا انکے تمام صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ نے روزہ رکھا
سرکار کو چاہئے ہوش کے ناخن لے اس سے وبل کے روز قیامت پکڑ ہوجائے
YOU ARE READING
عبادت یا روڈشو
Historical Fictionحکومت نے رافضیوں کی خوشنودی کے لیے مسلمانوں کو بلاوجہ تنگ کررکھا ہے محرم الحرام عبادت کے نام پہ روڈ شو میں تبدیل ہوگیاہے پاکستان میں ایک مخصوص فرقے کو پروٹوکول دیا جاتا ہے کیا وجہ ہے مسلمانوں کے کاروبار بند کرادئے جاتے ہیں تفریح گاہیں سڑکیں بند ہر ط...