◇◇◇
صالحہ: "میرے لیے یہ سب کچھ ایک خواب جیسا ہے"
◇◇◇
اکرم: "تو کرنا کیا ہوگا"
◇◇◇
صالحہ: "تم مجھے وہ تصویر دو"
◇◇◇
الیشا: "دیکھنا تو اب تم صالحہ گوڈ باۓ"
◇◇◇
اکرم: "خوبصورت بہت ہو۔۔ پر بیوقوف بھی ہو"
◇◇◇
صالحہ: "تم یہاں کیا کر رہے ہو؟"
◇◇◇
نرس: "سر آپ کی بیوی انتظار کر رہی ہے"
◇◇◇
صالحہ: "یہ بچہ کسکا ہے؟"
◇◇◇
صالحہ: "اب میں ایسے خواب نہیں دیکھتی"
◇◇◇
روح: "او ایم جی! سمجھ ہی نہیں آرہا انسان آۓ تھے یا جانور"
◇◇◇
رزیہ: "ہمیں یہ نہیں کرنا چاہیے"
◇◇◇
روح: "یار یہی تو موقع ہے سب خواب پورے کرنے کا"
◇◇◇
سیف: "تمہارے اندر عقل نہیں ہے"
◇◇◇
یعقوب: "آپ ایسی ہے یا صرف میرے آگے دکھاوا کر رہی ہیں"
◇◇◇
زہرا: "آپ میلی ممی ہو؟"
◇◇◇
VOCÊ ESTÁ LENDO
خواب گاہ
Romanceمحبت ایسے ہی تھوڑی ہوجاتی ہے کبھی بھی انسان خود کر لیتا ہے اور کبھی بول بول کر کروا دی جاتی ہے۔ قدرت اس وقت تک کسی شخص کو کسی سے ٹکراتی رہتی ہے جب تک اسے وہ پسند نا آجاۓ۔ Mohobat aise hi thori ho jati hai kbhi insaan khud kr leta hai or kabhi bol b...