آزادی اظہار

128 3 5
                                    

آج ہماری شادی کو پچیس برس ہو گئے

، زندگی کی پچیس بہاریں

تم کچھ نہیں کہو گی، ہماری بیتی زندگی کے بارے میں ......کچھ تو بولو

ہوں ۔۔۔۔۔۔ہاں۔

کیا ہوا تمھیں۔

ایک منٹ ، میری آنکھ میں شاید کوئی تنکا چلا گیا ہے۔۔۔

آزادی اظہارWhere stories live. Discover now