غزل ١٥

26 1 0
                                    

قل جزبات کو سمیٹ کر
جو تحریر کیا تو نام تیرا

ساری خوشیوں کو سمیٹ کر
جو خواب کیا تو ساتھ تیرا

سارے غموں کو سمیٹ کر
جو خلاصہ کیا تو حجر تیرا

اپنی ہستی کو سمیٹ کر
جو بیان کیا تو ذکر تیرا

ع ش قWhere stories live. Discover now