ہتی ہوں جب نکلے جسم سے روح میری
نا ہو تو پاس میرے
چین سے جیا ہے ساتھ تیرے
چین سے مرنا ہے بغیر تیرے
پھر کندھا دے تو جنازے کو میرے
ہمیشہ کی طرح تو سہارا بنے
ڈالنا میری قبر پر مٹی تو
میری قبر سے خوشبو آے
پڑھے پھر تو فاتحہ قبر پر میری
تیری فاتحہ سے میری قبر سے خوشبو آے
تو روے اور پھر بہت روے
تیرے آنسوؤں سے میری پیاس بھجے
پھر تو بیٹھے قبر کے سرہانے میرے
میں مرنے کے بعد بھی مسکراوں
پھر کروں میں دعا اپنی دوسری زندگی کی
اور تو کرے دعا اپنی موت کی
نہ خدا تیری دعا قبول کرے نہ خدا میری دعا قبول کرے
پھر بس تو بیٹھا رہے قریب میرے
اور
میں مرنے کے بعد بھی مسکراتی رہو ۔........