EPISODE 4

2.6K 134 28
                                    

کیا حال ہے ؟انعم اور حرا تصبیہا کو دیکھنے اس کے گھر آہیں تھیں ۔۔۔

مجھے کیا ہوا ہے ؟تصبیہا نے الٹا ان سے سوال کیا
لو بھئی اور سنو اس کی باتیں ۔وہ جو ایک ہفتہ ہوسپیٹل میں رہ کر آئی ہو وہ کیا تھا پھر ۔۔۔حرا بولی

نام مت لے اس ہوسپیٹل کا ،وہ مسحوس یاد آجاتا ہے ۔اتنی زور سے انجیکشن لگایا تھا ۔۔۔وہ رونی شکل بنا کر غصے سے بولی

کون منحوس ؟وہ ہم آواز بولیں

ارے وہ ہی جیسے حمزہ سمجھ کر اس کی پینتنگ بنائی تھی ۔تصبیہا نے آہستہ آواز میں کہا

اووو تو بیٹا بدلہ لیا ہے اس نے تجھ سے ۔۔۔حرا نے ہستے ہوئے کہا

چھوڑو اس کو کچھ اور بات کرتے ہیں ۔تصبیہا نے برا سا منہ بنا کر کہا

اچھا یہ بتا علی بھائی کیسے ہیں ؟وہ آئے تھے تجھے دیکھنے؟انعم نے تسبیہا کہ منگیتر کے بارے میں پوچھا

ہاں ان کہ گھر والے آئے تھے ۔تصبیہا نے بتایا

علی بھائی نہیں آئے ۔کیوں ۔۔حرا صدمے سے بولی

مجھے کیا پتا کیوں نہیں آئے۔۔تصبیہا نے اکتاتے ہوئے کہا

تو بھی عجیب ہے ۔آج کل لوگ اپنے منگیتر کہ ساتھ ساری ساری رات باتیں کرتیں ہیں ،گھومتے پھرتے ہیں ،اور ایک یہ ہے جو گھومنا تو چھوڑو موبائل پر بات تک نہیں کرتی۔انعم نے اس کا مزاق اڑاتے ہوئے کہا

ہماری شریعت اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ میں ایک نامحرم سے راتوں کو چھوپ کر فون پر باتیں کرو یا گھوموں پھرو ۔۔منگی ہی ہوئی ہے لیکن وہ ابھی بھی میرے لیے نامحرم ہی ہے ۔ ہمارے معاشرے میں منگنی کا نام ڈھنگنی ہونا چاہیے کیونکہ منگنی کے بعد لڑکی کہ ڈھنگ دیکھے جاتے ہیں ،پسند نہیں آئے تو توڑ دی منگنی ۔

اور ہم لڑکیاں صرف منگنی ہی ہوجانے پر ہی کیا کچھ کرجاتی ہیں ۔۔۔ارے کس بات کی جلدی ہے کیا نکاح کہ بعد نہیں ہوسکتا یہ سب ۔مگر نہیں ہم تو ہیں ہی جلدباز قوم۔۔۔تصبیہا نے آرام سے جواب دیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تصبیہا کہ ہوسپیٹل سے واپس آنے کہ ایک ہفتے بعد موصب نے تصبیہا کہ والد کو راستے میں کھڑا دیکھا تو گاڑی ان کہ پاس روک دی ۔۔۔

انکل آپ یہاں ؟ سب خیریت ہے ؟
موصب گاڑی سے اتر کر ان کہ پاس آیا

کسی سے ملنے آیا تھا ۔۔۔۔وہ مسکرا کر بولے

تو چلیں میں آپ کو ڈرپ کردیتا ہوں ۔
موصب نے اپنی خدمات پیش کیں ،وہ ایسا ہی تھا ہرکسی کی مدد کرنے میں آگے رہتا تھا

ارے نہیں بیٹا میں چلا جاوں گا ۔۔
انھوں نے اسے پیار سے سمجھایا)

بیٹا بھی کہہ رہے ہیں اور منا بھی کررہے ہیں ۔چلیں بیٹھیں جلدی ۔۔۔
موصب نے روب سے کہا تو وہ مسکرا کر بیٹھ گئے

mohabbat ki deewangi.  CompleteWhere stories live. Discover now