وہ دونوں مول میں شوپینگ کر رہیں تھیں فیروز کی برتھ ڈے کہ لیے ۔وہ دونوں ایک شاپ پر کھڑی تھیں جب پیچھے سے کسی کی آواز آئی
ارے آپ لوگ یہاں ؟؟؟
اس کی آواز پر پلٹ کر دیکھا تو پیچھے جہانگیر کھڑا تھا ۔۔۔۔آپ ؟ آپ یہاں کیا کررہے ہیں ؟ فائزہ بولی
پہلے سوال میں نے کیا تھا۔۔۔
جہانگیر نے تصبیہا کو دیکھتے ہوئے فائزہ کو جواب دیا تو اس کی بات پر فائزہ بولیوہ فیروز کا برتھ ڈے ہے تو اسے سرپرائیز پارٹی رکھی ہے ۔اسی کی تیاری کررہے ہیں ہم لوگ ۔۔
اووو زبردست ۔۔۔۔کب ہے برتھ ڈے ؟
کل۔۔۔فائزہ نے خوشی خوشی بتایا
مجھے نہیں بلایئں گی۔۔؟
جہانگیر نے فائزہ سے کہا تو پہلے تو فائزہ نے تصبیہا کو دیکھا جو کہ کارڈ دیکھنے میں مصروف تھی ،پھر جہانگیر سے بولیآپ آہیں گے اگر ہم کہیں گے تو؟؟؟؟فائزہ نے الٹا اس سے سوال کیا
کیوں نہیں آپ کہہ کرتو دیکھیں ۔۔جہانگیر نے ایک ادا سے بولا تو تصبیہا نے کارڈ سے نظریں ہٹا کر اسے دیکھا جو تصبیہا کو ہی دیکھ رہا تھا۔۔۔تصبیہا نے نظریں گھمالیں
ایسی بات ہے تو آپ کل موصب کہ فارم ہاوس پہنچ جاہیں ۔۔۔بلکے نہیں ایک کام کریں آپ موصب ،سعد اور فیروز کہ ساتھ ہی آجاہیں ۔۔فائزہ نے اسے تٖفصیل بتادی۔۔تصبیہا کا دل کررہا تھا کہ فائزہ کا سر دیوار میں ماردے
ہاں یہ ٹھیک ہے ۔پھر کل ملتے ہیں ۔۔۔۔۔اللہ حافظ ۔۔۔جہانگیر نے پروگرام ڈن کرتے ہوئے وہاں سے چلا گیا
اس کہ جاتے ہی تصبیہا ،فائزہ پر چڑھ گئی
کیا ضروت تھی اسے انوائیٹ کرنے کی ؟
یار میں نہیں اس نے خود ہی اپنے کو انواہیٹ کیا ہے ۔۔فائزہ بچاری بولی
ہاں ۔۔۔اسے پورا پلین تو اس کی پھپھو بتارہیں تھی نا۔۔اسے ابھی بھی غصہ تھا
چلو کوئی بات نہیں ویسے بھی وہ موصب کا بہت اچھا دوست ہے ۔۔۔فائزہ نے ایک اور دلیل پیش کی
موصب سر کا فرہینڈ ہے تو وہ انواہیٹ کریں تم نے کیوں کیا ۔۔تصبیہا کی ٹانگ وہیں اڑی ہوئی تھی
اچھا ٹھیک ہے میں انھیں منا کر دیتی ہوں فون کرکہ ۔۔۔فائزہ نے براسا منہ بناکر کہا
ہاں اب اچھا لگے گا نا پہلے بولا لیا ،بعد میں منا کردیا۔۔ایک منٹ تمھارے پاس اس کا نمبر بھی ہے ؟
ہاں انھوں نے خود دیا تھا جب ان کی دادی ایڈمٹ تھیں ۔۔۔اس کی بات سن کر تصبیہا نے اسے کھاجانے والی نظروں سے دیکھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کل کا پلین کیا ہے ؟ موصب نے فائزہ سے پوچھا ۔۔۔وہاں سعد ،شاہ ،تصبیہا سب موجود تھے ۔۔۔

YOU ARE READING
mohabbat ki deewangi. Complete
General FictionIt's a story about love, revange , romance, friendship and after marriage love.