وہ دونوں خاموشی سے سفر کررہے تھے۔ کچھ دیر تصبیہا بولی)
موصب ۔۔۔
وہ موصب کی طرف پوری گھوم گئیہاں بولو۔۔۔وہ سامنے دیکھتے ہوئے بولا
تم مجھ سے بہت نفرت کرتے ہونا؟
وہ پتا نہیں کیا جاننا چاہتی تھیموصب نے اسے دیکھا پھر بولا
جب پتا ہے تو کیوں پوچھ رہی ہو؟
اس کا تصبیہا کو تنگ کرنے کا ارادہ تھااس کا جواب سن کر وہ خاموش ہوگئی اورکھڑکی سے باہر دیکھنے لگی تو موصب نے اپنی مسکراہٹ روکی۔ اس کہ بعد تصبیہا نے کوئی بات نہیں کی ۔ رات انھیں راستے میں ہی ہوگئی تھی ۔ تصبیہا کی آنکھ راستے لگ گئی تھی ۔
موصب نے اسے دیکھا تو وہ اسے دیکھتا گیا ۔گاڑی روک کر وہ اس کی طرف مڑا ، اس کے چہرے پر آئے ہوئے بال ہٹائے اور اپنی سیٹ پر سر ٹیکا کر لمبی سانس لی اور سر اس کی طرف کیا اور بولا
تمیہں لگتا ہے میں تم سے نفرت کرتا ہوں ۔ میں چاہ کر بھی نہیں کرپایا ۔ کیوں یہ بھی نہیں جانتا ۔کیوں دل بے چین ہوجاتا ہے جب تم دور ہوتی ہو میں نہیں جانتا، مجھے کیوں غصہ آجاتا ہے جب جہانگیر تمہیں دیکھتا ہے ۔میں نہیں جانتا تصبیہا ، مگر یہ باتیں میں تمہیں نہیں بتاوں گا
وہ بہت آہستہ کہہ رہا تھا کہ وہ اٹھ ناجائے مگر وہ نہیں جانتا تھا کہ وہ سب سن چکی ہے ۔وہ جیسے ہی چپ ہوا تصبیہا نے آنکھیں کھول دیں۔ موصب ایسے بوکھلایا جیسے اس کی کوئی چوری پکڑی گئی ہو۔ تصبیہا نے کچھ نہیں کہا بس اسے دیکھا اور آگے دیکھنے لگی ۔موصب نے گاڑی اسٹارٹ کی تو وہ بولی
گاڑی کیوں روکی تھی ۔۔۔
اس نے موصب کی طرف دیکھتے ہوئے کہابندہ تھک بھی جاتا ہے ۔میں انسان ہو مشین نہیں ۔۔۔
اس نے جس طرح جواب دیا تھا کنفیوز ہوکر تصبیہا کا دل ہی دل ہنسی روکنی مشکل ہوگئی مگر بہت مشکل سے اس نے روک لی
اس نے سن تو نہیں لیا ؟__موصب نے دل میں سوچا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تصبیہا میڈم کہاں ہے ؟
ایک واڈ بوائے نے آکر شاہ سے پوچھاکیوں کیا کام ہے؟
شاہ نے اس سے پوچھاجی وہ ان کہ لیے کسی نے یہ بھیجا ہے۔۔
اس نے ایک گفٹ باکس اسے دیکھایاکون دے کر گیا ہے؟ شاہ نے پوچھا
کوئی آدمی آیا تھا اور بولا کہ تصبیہا میڈم کو دینا ہے۔
مجھے دو میں دے دوں گا___شاہ نے وہ گفٹ لیا اور وہاں سے چلا گیا
وہ کفیٹیریا میں آیا تو وہ سب کہ ساتھ وہاں بیٹھی تھی شاہ نے اس کہا
آپی یہ آپ کہ لیے آیا ہے ___شاہ نے گفٹ تصبیہا کی طرف بڑھایا
یہ کس نے دیا ؟
تصبیہا نے حیریت اور ناسمجھی سے کہا
KAMU SEDANG MEMBACA
mohabbat ki deewangi. Complete
Fiksi UmumIt's a story about love, revange , romance, friendship and after marriage love.