EPISODE 15

2.9K 149 27
                                    

ایک ہفتے بعد۔۔

یہ لو
تصبیہا نے اس کہ آگے چائے کا کپ کیا ۔تصبیہا نے کافی حد تک خود کو سبھال لیا تھا اور اس میں بھی موصب کا ہاتھ تھا

تھینکس ۔۔موصب نے مسکرا کر کہا تصبیہا بھی اپنا  کث پکڑے اس کہ برابر میں بیٹھ گئی۔

چائے اچھی بنی ہے
موصب نے چائے پیتے ہوئے کہا

مجھے پتا ہے ۔۔تصبیہا نے اتراتے ہوئے کہا

وہ کوئی جواب دیتا کہ دروازے دستک ہوئی

اس وقت کون آگیا ۔
موصب بولتا ہوا اٹھا اور دروازہ کھلنے کہ لیے باہر گیا ۔جیسے ہی اس نے دروزہ کھولا سامنے اس کہ موم ،ڈید تھے ۔

ڈیڈ آپ ؟وہ خوشی اور حیرت سے بولا

کیوں ہم نہیں آسکتے ۔؟
وہ بولے تو موصب ان کے گلے لگتے ہوئے بولا

آپ کا اپنا گھر ہے ڈیڈ ۔۔۔ آہیں اندر آہیں ۔۔
وہ انھیں لے کر اندر آیا

تصبیہا بھی انھیں اچانک دیکھ کر حیران تھی ۔)

السلام و علیکم
اس نے سلام کیا تو موصب کہ ڈیڈ نے اس سر پر ہاتھ رکھا اور اس کی موم نے اسے گلے لگا لیا

کیسے ہو تم دونوں ؟
موصب کی موم نے پوچھا تو  تصبیہا بولی

اللہ کا شکر ہے ۔بلکل ٹھیک ۔آپ کیسے ہیں ؟
وہ واقع خوش تھی انھیں دیکھ کر

ہم بھی ٹھیک ہیں___ وہ بولیں ۔۔

یہ کہاں رہے ہو تم ؟
موصب کہ ڈیڈ صوفے پر بیٹھتے ہوئے بولے

اب کیا بتاتا وہ انھیں کہ کیوں لیا تھا اس نے یہ گھر ۔۔۔جب موصب نے کوئی جواب نہیں دیا تو وہ تصبیہا سے بولے

بیٹا آپ نے کچھ نہیں کہا اس بارے میں ؟
ان کہ سوال پر وہ بھی چپ رہی ۔ پھر خاموشی کو تصبیہا نے توڑا وہ بولی

آپ لوگ تھگ گئے ہوگے ۔فریش ہوجایئں میں کھانا لگاتی ہوں ۔۔
وہ بول کر کھڑی ہوگئی ۔ وہ دونوں بھی کھڑے ہوگئے تو وہ انھیں موصب کہ کمرے میں لے گئی .

کسی بھی چیز کی ضرورت ہوتو پلز بتادیجئے گا۔
تصبیہا ان دونوں سے بولی

بیٹا پریشان مت ہو۔ ہم ٹھیک ہیں کوئی بھی چیز چاہیے ہوگی تو ضرور بتادیں گے۔
موصب کی موم اس سے بولیں تو ان کی بات سن کر وہ مسکرائی اور باہر نکل گئی ۔پھر کچن میں آئی اور کھانا تیار کرنے میں لگ گئی ۔

موصب بھی کچن میں آگیا اور کاونٹر سے ٹیک لگا کر کھڑا ہوگیا ۔

میں کوئی مدد کروں ؟
اسے بزی دیکھ کر وہ بولا

نہیں میں کرلوں گی تم بس موم ،ڈیڈ کو دیکھ لو انھیں کوئی پریشانی تو نہیں ہے ۔
تصبیہا اسے دیکھے بغیر بولی

وہ ٹھیک ہیں یارررر۔
موصب اس کہ پاس آکر بولا تو تصبیہا جھٹکے سے پیچے ہوئی

کیا کررہے ہو ۔ کوئی آجائے گا ،جاو تم یہاں سے ۔کام کرنے دو مجھے ۔
وہ اس کا ارادہ سمجھتے ہوئے بولی

mohabbat ki deewangi.  CompleteWhere stories live. Discover now