EPISODE 17

2.7K 159 51
                                    

تصببیہا جب گھر لوٹی تو سب سے پہلے اسے کال کی مگر اس نے نہیں اٹھائی ۔۔۔

ہوسپیٹل میں بزی ہوگا ۔
وہ خود سے مخاطب تھی ۔

میں تمہیں نہیں سمجھ سکتی موصب ،تم کب کیا کردو کچھ پتا نہیں ہوتا ۔بس جلدی سے میرے پاس آجاو ۔
تصبیہا اس کہ عکس سے مخاطب تھی ۔

دروازے پر نوک ہوا تو وہ اٹھی اور دروازہ کھولا تو سامنے موصب کی موم تھیں ۔

موم آپ آیئے نا ۔
اس نے انھیں اندر بولا

جب تم مجھے اتنے پیار سے موم بولتی ہونا تو بہت پیاری لگتی ہو ۔تمہارے آنے سے میری بیٹی کی کمی پوری ہوگئی ۔
وہ تصبیہا کا ہاتھ پکڑ کر بولیں ۔

یہ تو آپ کی محبت ہے موم ۔۔
تصبیہا نے مسکرکر کہا

شام میں ریڈی رہنا ہم نور کہ گھر جارہے ہیں اوکے ۔۔انھوں نے کہا

جی بلکل ۔۔۔تصبیہا نے تعبداری سے ہاں کی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شام کو وہ تیار ہو کر نیچے اتری تو موصب کی موم نے پیار سے اسے گلے لگالیا ۔ وہ لوگ مل کر نور کہ گھر گئے ۔وہ واقع اچھی لڑکی تھی ۔سب کو بہت پسند آئی ۔ شاہ کو وہ لوگ جانتے تھے ۔کیونکہ ایک ہی کالج میں تھے تو نور کہ گھر والے اس سے واقف تھے۔ وہ لوگ منگنی کی بات کررہے تھے جب تصبیہا بولی

معذرت چاہتی ہوں بیچ میں بولنے کہ لیے ،مگر ہم منگنی کی جگہ نکاح اگر کردیں تو کیسا رہے گا۔کیونکہ منگنی کی شریع کوئی حیثیت نہیں ہے ۔
اس نے اپنا موقف پیش کیا تو موصب کہ ڈیڈ کو اس کی بات بہت پسند آئی اور وہ نور کہ ڈیڈ کی طرف دیکھ کر بولے

آپ کیا کہتے ہیں ؟ آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں ہے ؟

نہیں بلکل نہیں ۔ہمیں تصبیہا بیٹی کی بات واقع پسند آئی ۔ نور کہ ڈیڈ بولے اور ان کی نکاح کی ڈیٹ دو دن بعد کی

فیکس ہوگئی ۔ تصبیہا نے نور کو کہہ دیا تھا کہ شاہ کو اس بارے میں پتا نہیں چلنا چاہیے ۔اور وہ مان گئی تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تصبیہا گھر آئی تو خوش بھی تھی مگر موصب کی کمی اسے بہت فیل ہورہی تھی ۔ اس نے موبائل چیک کیا مگر موصب کی ایک کال یا میسج نہیں تھا ۔ تصبیہا کو اس کی فکر ہونے لگی ۔اس نے کال کی مگر بیل جارہی تھی ۔

فون کیوں نہیں اٹھا رہا ۔۔
اس نے غصے سے کہا

وہ موبائل رکھ کر چینج کرنے چلی گئی ۔واپس آئی تو موبائل دیکھا مگر کوئی کال نہیں تھی اس میں ۔اس نے پھر کال کی ۔ اس بار اس نے کال کاٹ دی ۔تصبیہا کا تو خون کھول گیا۔مگر اگلے لمحے میں اس کی ویڈیو کال آرہی تھی ۔تصبیہا نے اٹھائی اور شروع ہوگئی۔

mohabbat ki deewangi.  CompleteWhere stories live. Discover now