جہانگیر اپنے کمرے میں بیٹھا سوچ رہا تھا اور سیگرٹ کا دھوا اڑا رہا تھا ۔
ان لوگوں سے یہ کام نہیں ہوگا اور موصب اتنی آسانی سے اسے چھوڑے گا نہیں ۔مجھے اب کچھ اور ہی کرنا ہوگا ۔۔۔تصبیہا تمہیں میرے پاس آنا ہی ہوگا ۔ تم صرف میری ہو میں تمہیں اس ساتھ رہنے نہیں دوں گا اس کے لیے چاہے مجھے کچھ بھی کرنا پڑے ۔۔۔۔
جہانگیر خود سے مخاطب تھا ۔اس کہ ذہن میں کچھ غلط چل رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صبح احمد صاصب لون میں بیٹھے چائے پی رہے تھے جب کو گیٹ پر کسی سے بات کرتے دیکھا ۔ انھوں نے اس سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ پولیس آئی ہے ۔۔۔ احمد صاحب حیران بھی تھے اور پریشان بھی کہ پولیس کا کیا کام وہ بھی ان کہ گھر پہ ۔برحال انھوں نے اس سے کہا کہ بولاو ان لوگوں کو۔۔وہ کل تین لوگ تھے ۔احمد صاحب نے انھیں بیٹھایا اور آنے کی وجہ پوچھی تو وہ بولے
سر ہمیں موصب سے ملنا ہے ۔۔
ان کہ ایک افسر نے کہاموصب سے کیوں ۔کیا کام ہے اس سے
وہ ابھی بھی حیران تھے کہ موصب سے کیا کام ہوگا انھیںسر ان کہ گرفتاری کہ وارنٹ ہیں ہمارے پاس ۔۔۔
اس نے تو جیسے بوم ہی پھور دیاکیا ؟ مگر کیوں ؟
ان کی پریشانی ان کہ چہرے سے صاف تھیپہلے آپ انھیں بولاہیں پھر بتاتا ہوں ۔اس نے کہا
پہلے مجھے بتاہیں ہوا کیا ہے ۔۔۔
ان کی آواز اب سخت ہوگئیسر پلیز تاون کریں ہمارے ساتھ تو اچھا ہوگا ۔۔
اس آفسر نے کہ لہجے کو سنتے ہوئے کہااحمد صاحب نے ایک ملازمہ کو کہا کہ موصب کو بلاکر لاو ۔۔۔ ان کی آواز سے ان کی بیگم اور شاہ بھی آگئے تھے اور پولیس کو دیکھ کر حیران تھے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دروازے کی آواز پر موصب کی آنکھ کھلی ۔ تصبیہا جو کہ اس سینے پر سر رکھے سورہی تھی اس نے تصبیہا کو تکیے پر اس کا سر رکھا ۔۔دروازہ مسلسل بج رہا تھا تو تصببیہا کی بھی آنکھ کھل گئی ۔۔۔موصب نے غصے میں دروازہ کھولا
کیا مصیبت آگئی ہے جو گیٹ توڑ رہی ہو؟
موصب جو کہ نیند میں تھا اور غصے میں بھیآپ کو نیچے پڑے صاحب بولا رہے ہیں۔۔نیچے پولیس آئی ہے ۔۔
ملازمہ نے سہمے ہوئے لہجے میں اسے بتایاپولیس کیوں آئی ہے ؟
موصب نے اس نے پوچھاپتا نہیں جی
اس نے جواب دیااچھا آرہا ہوں ۔۔
موصب نے جواب دیا اور دروازہ بند کردیاپولیس کیوں آئی ہے ؟
تصبیہا جو کہ اٹھ گئی تھی اور ملازمہ کی باتیں بھی سن چکی تھی
ESTÁS LEYENDO
mohabbat ki deewangi. Complete
Ficción GeneralIt's a story about love, revange , romance, friendship and after marriage love.