حورعین اٹھ جاؤ کب سے سوئ ھوی ھو!
اچھا ماما اٹھ جاتی ھو
بیٹا بابا آنے والے ھے اٹھ جاؤ ابھی تیار بھی ھونا ھے پتا ھے نا بابا غصے ھو گے!
اوکے ماما اٹھ گئ ھو
چلو اب جا کے شاباش تیار ھو جاؤ
اوکے mom اٹھ گئ یے کھ کر حورعین اٹھ جاتی ھے اور شگفتہ بیگم باھر چلی جاتی ھے!
_____________
معید احمد اور ظمیر احمد دو بھائ ھوتے ھے
اک accident میں ظمیر احمد کی موت ھو جاتی ھے اور ان کی اہلیہ بیمار پڑ جاتی ھے اور معید احمد کے دو بچے ھوتے ھے اک حورعین اور دوسرا ولی اور ظمیر احمد کے تین بچے ھوتے ھے اب ظمیر احمد کے بچوں اور اہلیہ کی ذمیداری اب معید احمد پے آجاتی ھے اور اب معید احمد اپنا کاروبار لاھور شفٹ کر لیتے ھے وہاں رھنے لگ جاتے ھے اب وہ لوگ واپس گاؤں جا رھے ھوتے ھے اور سب کو بہت خوشی ھوتی ھے دادی کے پاس جانے کی 😍🙂
_____________ہیلو حورعین کیسی ھو ؟ بچپن میں دیکھا تھا تمھیں اب کتنی بڑی ھو گئ ھو
ہیلو میں نے آپ کو پہچانہ نہیں
میں تمھارے تایا ابو کی بیٹی ھوں رباب!Hi میں کبھی آئ نھیں نا تبھی مجھے نھیں پتا
ھممم پتا ھے مجھے😁اور سناؤ تمھے گاؤں کیسا لگا🤔
بھت اچھا جیسا سن رکھا تھا کے گاؤں ایسے ھوتے ھے اس سب سے کافی بھتر مجھے لگ ھی نھیں رہا کے میں گاوں آئ ھوں🥰😍
بھت اچھی بات ھے چلو اندر چلتے ھے تمھے بھائ سے ملاتی ھوں! اچھا تمھارا اک بھائ ھے مجھے پتا ھی نہیں تھا ؟ اوں تمھے کسی نے نھیں بتایا کے میرے دو بھائ ھے اک کا نام عمار اور دوسرے کا نام یوسف ھے !اوں یار مجھے نہیں پتا تھا ! چلو کوئ گل نھیں تمھیں یے بھی نھیں پتا کے تمھاری منگنی عمار سےھوئ ھے؟
کیاااااا؟افففففف مجھے کسی نے نھیں بتایا ؟
چلو اندر چلے اندر چل کے اس معاملے کو سلجھاتے ھے کے چاچو اور چاچی نے یہاں آنے سے پہلے تمہے کیوں نہیں بتایا؟
چلو چلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
_________________
اوں دیکھ میری دھی رانی آگئ !
ماما پاپا سب لوگوں نے اتنا بڑا سچ چھپایا ؟
کیا بیٹا؟ بیٹا پہلے دادی سے تو مل لو
بابا میں سمجھتی تھی کہ آپ لوگ مجھے ہر چیز کے بارے میں پہلے سے بتائیں گے مگر آج
رباب نے مجھے سب کچھ بتا دیا کے میری منگنی عمار سے ہو چکی ہے 😢 آپ دونوں سے مجھے یہ امید نہیں تھی تھی
یہ کہہ کر وہ چلی جاتی ہے ہے
اماں دیکھو ذرا اس لڑکی کو اپنے ماں باپ کی عزت کی کوئ پروا نہیں ہے😢 بچے بس کرجا تھوڑا صبر کر اچھا ماں میں زرا جاتا ہوں اور دیکھ کر آتا ہوں کہ حورعین کیا کر رہی ہے حورعین بیٹا کہاں پہ ہو؟انکل وہ چھت پے ہے رباب نے جواب دیا روباب بیٹا بیٹا آپ نے سے کچھ بتایا ہے جی انکل جی میں مجھے پتا نہیں تھا تھا کہ کہ حورعین کو نہیں پتا اوہو بیٹے تم نے کیا کیا ھے
یہ اس وقت کی بات ہے ہے جب حور عین چھوٹی تھی تو ضمیر احمد نےحورعین اور عمار کا جو ان کا بڑا بیٹا ہے ہے اس کا رشتہ تہہ کر دیا تھا اسی لیے معید احمد اس رشتے کے حامی تھے تھے مگر اب بچے بڑے ہوگئے تھے وہ اپنا فیصلہ خود کرسکتے تھے مگر پھر بھی بھی معید احمد کو یہ رشتہ منظور ہے تب بھی حورعین کو شاک لگا کیوں اس کے بابا اس رشتے کیلئے حامی بھر رہے ہیں پر خدا کو تو کچھ اور ہی منظور تھا اسی لئے عمار اور یوسف گاؤں سے باہر گئے ہوئے تھے اسی لیے حورعین کو روکنا پڑا کیونکہ وہاں اس کی زیادہ ضرورت تھی اور یہاں پہ کہانی ایک نیا موڑ لے گی جس کی نہ حورعین کو خبر ہیں نہ ہی کسی اور کو کو اب دیکھنا یہ ہے کہ حورعین ان حالات کا مقابلہ کر پائیں گے
____________
Gyzzzz plzzz like kre vote de and comment kre takay me is kahani ka agla part bhi likh skoo🥰
Age kia hu ga ye janne kay lie ap log vote kre or ache ache comment kre
Shykriya
Sehrish waqaar
VOUS LISEZ
ہم دل دے چکے صنم
Fantasyیہ اک ایسی لڑکی کی کہانی ھے کہ جس کے پیار نے اسکی زندگی بدل کے رکھ دی ہم دل دے چکے صنم