ملن کی رت

30 4 5
                                    


وہ سوچ رہی ھوتی ھے کہ کیا وہ امان کو چھوڑ دے گی ۔۔نہیں نہیں میں کیسے کر سکتی ھوں میں اس سے بہت پیار کرتی ھوں ۔۔ امان کی بار بار کالز آ رہی ھوتی ھے مگر اگنور کرتی ھے ۔۔ امان آیم سوسوری معاف کر دینا مجھے میں اپنےماں بابا کا مان نہیں توڑ سکتی اس کے بابا نے اسے 3 دن کا ٹائم دیا ھوتا ھے کہ وہ سوچ کر بتاۓ وہ اپنے مام ڈیڈ کے پیار کو سوچتی ھے پھر اس وعدے کو سوچتی ھے جو اس نے جلدی جلدی میں کر لیا تھا کے سارے فیصلے اس کے اور شادی وہ بابا کی مرضی سے کرے گی مگر تب اسے یہ نہیں پتا تھا کے بابا اپنے مطلب کے لیے اسے کہ رہے کیونکہ انہیں اپنے بھائ کی آخری خواہش زیادہ عزیز ھے اب وہ مکر نہیں سکتی تھی اپنی بات سے پھر اپنی اور امان کی چار دن کی محبت کے آگے اسکے بابا کی محبت جیت گئ اور اس نے فیصلہ اپنے بابا کے حق میں دینے کا سوچ لیا آگے کیا ھو گا اس کا اس نے نہیں سوچا تھا جب سے وہ آئ تھی اپنے روم میں تھی نا کسی سے سہی سے بات کی نا ہی کسی سے ملی اب جب کہ فیصلہ ھو گیا تو تھوڑی پرسکون ھو گئ آگے اللّٰہ بہتر کرے گا 😍😍 یہ سوچ کر وہ شاور لینے چلی گئ اور جب شاور لے کر آی تو اس نے بلیک کلر کا فراک پہنا تھا بلیک فراک کے ساتھ میچنگ جیولری اور میچنگ ھی جوتی پہن کر آنکھوں میں کاجل کی اک پتلی سی لکیر اور براؤن کھلے بال ایسے جیسے کوئ حور چاند کو بھی مات دے اس وقت رباب اندر داخل ھوئ ۔۔حور کہاں ہو بھئ بڑے بابا۔۔۔اووو مائ گاڈ یہ تم ھی ھونا یارا 😁میں نے پہچانہ نہیں۔۔۔۔ یار اب ایسی بھی بات نہیں میں اتنی بھی پیاری نہیں لگ رہی ۔۔نہیں یار تمیں کیا پتا تم کتنی پیاری لگ رہی ھو اچھا میں تمہیں بتانے آی تھی کے بڑے بابا بلا رھے جلدی آجاؤ اوکے میں آرہی ۔۔ جی بابا آپنے بلایا۔۔۔ ھاں آؤ آؤ ھم تمہیں ھی یاد کر رہے تھے۔۔ ھاں تو کیا فیصلہ ھے تمھارہ اگر بےعزتی کروانی تو تیار ھے ھم۔۔آپ ایسے تو نہ کہیں مجھے ھماری بیٹی پہ پورا یقین ھے بولو بیٹا ۔؟ماما بابا مجھے آپکی عزت کے ساتھ ساتھ یہ فیصلہ بھی منظور ھے آپ لوگ جیسے چاھے میری شادی کر دے۔۔۔ جیتی رھو میری بچی 🥰🥰🥰 خوش رھو آباد رھو😍 اچھا بابا اب میں جاؤں ھاں جاوں پہلے دادی اور تائ سے ملتی جانا اوکے بابا🙂
______________________
اسلام علیکم دادو اسلام علیکم بڑی امی ۔۔
وعلیکم السلام بیٹا کیا حال ھے آپ کا ۔۔اووو آگئ میری دھی رانی🥰 کیسی ھے تو پتر ۔۔ ٹھیک ھوں دادی آپ سناۓ میں بھی ٹھیک ھوں 😍 بیٹا پہلے آپ ملے ھی نہیں ولی ھی ملا مجھ سے۔سوری بڑی امی میں سو گئ تھی 🙂چلو کوئ نہیں آپ رباب سے ملے۔ہاں جی میں ملی ھوں یہ آگئ رباب حور نے پیچھے اشارہ کیا رباب بھی اچھی شخصیت کی مالک تھی گندمی رنگت کی مالک تبھی اسے حور اس سے زیادہ پیاری لگی ویسے بھی وہ تھی ںہت اچھی ھر کسی کی تعریف کر دیتی اس میں اس کی تربیت کا کمال تھا کہ دل میں نہیں رکھتی تھی🥰 دادی حور کو دیکھیں کتنی پیاری لگ رہی میرا بھائ تو لٹو ھو جاۓ گا اس پہ۔۔ بیٹا ایسےنہیں کہتے حور نے ابھی کوئ فیصلہ نہیں کیا تو ابھی سے یہ باتیں نا کرو ۔
۔ اماں مبارک ھوں حور نے ھاں کر دی ھے۔۔ کیااااا ؟ واقعی یہ تو بہت اچھی بات ھے😍😍😍میں بہت خوش ھوں جاناں میں تیری اور پارے کی اولاد کے لیے بہت خوش ھوں ۔۔اماں وہ سب تو ٹھیک ھے مگر مجھے اب تو جاناں نہ کہا کریں 😅😅ہاہاہا بابا یہ آپکا نیم ھے میں بھی کہو دادی جاناں کسے کہ رہی😁🤣🤣 بس بس اب میرےپتر نوں کوئ نہیں چھیڑے گا 😂😂اماں آپ بھی نہ حد کرتی ھے سب کے سامنے ھی کہ دیا ۔ھو ھاۓ تہ فیر کی ھویا میری بچیاں ھی نے🤣😁اچھا اب کوئ میرے بچے کو نہیں چھیڑے گا اوکے دادی 😍⁦👍🏻⁩چلو اب سب کھانا کھانے چلے
آؤ حور میں تمھیں گھر دیکھاؤ۔ چلو چلے آپ سب کھانا کھاۓ ھم لوگ آۓ ۔۔ جلدی آجانا بیٹا اوکے ماما🥰
_________________
دونوں ساتھ چلتی ھوئ رباب کے روم میں داخل ھوئ رباب نے اپنا روم بہت اچھے طریقے سے سجایا تھا لگ ھی نہیں رھا تھا کہ وہ گاؤں میں ھے گاؤں پہلے سے کافی بدل گیا تھا پہلے جب بھی وہ آتی تو اک دن کے لیے آتی اب تو وہ پوری گرمیوں کی چھوٹیوں کے لیے آئ تھی بات کرتے کرتے پتا نہیں چلا کے کب وہ اٹھ کے عمار کے دروازے کے پاس آگئ ارے آؤ تمھیں اس روم میں لے کر چلو ۔ یہ کس کا روم ھے یہ تو اندر چل کر پتا لگے گا تم چلو میں آئ حور نے رباب سے کہا نہیں یار تم بھی ساتھ چلو رباب کسی طور پر راضی نہیں ھوئ اچھا چلو حور نے ہار مانتے ھوۓ کہا اس کا دل گواھی دے رھا تھا کے یہ عمار کا روم ھے مگر وہ رباب کے کہنے مے آگئ اور جب اندر گئ تو منہ کھلا کا کھلا ھی رہ گیا
__________________
جہازی سائز بیڈ کالین بیچھا ھوا پردے بیڈ کی میچنگ کے اتنا پیارہ روم ڈیکوریٹ ھوا اس نے آج تک نہیں دیکھا تھا رنگ بھی سب اس کی پسند کا ایسے لگا جیسے یہ سب اس کی پسند سے کیا ھو مگر اس نے تو یہ سب امان کو بتایا تھا تو پھر عمار کو کیسے پتہ لگا اپنے دماغ سےان سب باتوں کو نکال کر وہ آگے چلی گئ جہاں رباب بلا رہی تھی۔ حور ادھر آؤ یہ دیکھو ۔یہ تم مجھے کہاں لے جا رہی ہو۔یہ دیکھو یہ واشروم ھے بھائ نے خود اپنی مرضی سے بنوایا (واہ یار سب کچھ میری پسند کا ھے مگررر مینے اپنی پسند کسی کو نہیں بتائ سواۓ امان کے) رباب اسے اور بھی کچھ بتا رہی تھی لیکن اس کی نظر تو واشروم میں بنے بڑے سے باتھ ٹب میں تھی جو جو اس نے امان کو بتایا تھا وہ سب ھوا تھا مگر امان نے نہیں عمار نے کروایا ھو سکتا ھے میرا وہم ھو لیکن میری اور عمار کی سوچ کتنی ملتی جلتی ھے آگے چل کر آسانی ھو گی ۔۔کہاں کھو گئ ھو بھئ رباب نے اسے ھلا کر پوچھا ۔میں کب سے تم سے باتیں کری جا رہی اور تم ھو کہ جواب ھی نہیں دے رہی ۔کچھ نہیں یار تم بولو جو بولنا ھے۔ چلو تم مجھے تھکی تھکی لگ رھی ھو کھانا کھانے چلے۔ ھاں چلو 👍
__________________
تم دونوں نے اتنی دیر لگا دی ہم نے کھانا بھی کھا لیا اچھا ماما اب لگا دینا اوکے آؤ رباب اور اسکی ماما آگے اور حور ان کے پیچھے چلتے چلتے ڈائنگ تک پہنچ گۓ اور کھانا کھانے لگے ۔۔
حور بیٹا تمہیں کچھ چاھئے ۔نہیں بڑی امی میں بس اب سوؤں گی اوکے رباب تم حور کے ساتھ سو جانا اوکے ماما حور آؤ ھم دونوں باتیں کرے گے رات کو۔ نہیں نہیں اس بچاری کو کیوں تنگ کرتی ھو آرام سے سونے دو کوئ نہیں بڑی امی مجھے اتنی نیند نہیں آئ ھم دونوں باتیں کرے گے بعد میں سو جائیں گے اوکے good night mama
باۓ 😁😍
________________
وہ دونوں باتیں کرتی کب سوئ پتا نہیں چلا ۔ وہ تب اٹھی جب اسے رباب نے اٹھایا ۔حور اٹھ جاؤ آؤ باہر چلے باہر بارش ھو رہی
اور کوئ وقت ھوتا تو حور کبھی نہ اٹھتی مگر بارش کا سن کے فورن اٹھ گئ ۔
واہ بارش ھو رہی باہر آؤ چلے
حور کو شروع سے ہی ہیں بارش بہت پسند تھی وہ بارش دیکھ کے تو پاگل ھو جاتی تھی کسی چیز کا دھیان نہیں رہتا تھا پتا ھوتا تو صرف بارش کا اب بھی یہی ھوا وہ بارش کا سن کر پاگل سی ھو گئ فورن باھر بھاگی ۔۔ باھر گئ تو بارش زوروشور سے ھو رہی تھی بارش دیکھ کر اسے کچھ یاد نہیں رھا اور لگی بارش میں نہانے ھاتھ کھول کر گھومنے لگی ۔حور کو بارشیں بہت پسند ھے اماں دیکھے تو سہی کتنی خوش ھے🥰حور کے بابا بولے ۔
یہ موسم کسی کو آج سے پہلے اتنا پیارہ نہیں لگا تھا لیکن آج تو بات ھی کچھ اور تھی بارش اور بارش میں بھیگتی وہ لڑکی دونوں اپنے اپنے سے لگے تھے
یہ موسم کی بارش
یہ بارش کا پانی
یہ پانی کی بوندیں
تجھے ھی تو ڈھونڈیں
یہ ملنے کی خواہش
یہ خواہش پرانی
ھو پوری تجھی سے
میری یہ کہانی😍
سیڑھیوں سے اتر کر کوئ آرھا تھا حور کو دیکھ رک گیا اور جب حور کو لگا کہ کوئ اسے دیکھ رھا ھے تو وہ بارش میں جھومتی جھومتی رک گئ مڑ کر آنے والے کو دیکھا تو وہی بت بن گئ
ارے بھائ آپ کب آۓ رباب جو حور کے ساتھ نہا رہی تھی وہ بھی عمار کو دیکھ کر رک گئ
کل رات کو ھی آیا تھا سوچا سرپرائز دوں مگر سب سوۓ ھوۓ تھے تو چپ کر کے اوپر چلا گیا وہ دیکھ اسے رہا تھا اور بات وہ رباب سے کر رہا تھا یہ کون ھے عمار نے ناسمجھی والے انداز میں کہا
یہ یہ حورعین ھے ھماری کزن لاہور سے آئ ھے
اوں ہاں ماما نے بتایا تھا
بھئ یہاں کیا ھو رھا ھے بھائ خیر ھے آج بارش میں نہا رہے ھیں پہلے تو کبھی نہیں نہاۓ
ایکسکیوز می میں ذرا اندر سے ھو کر آئ حور اس کی نظروں سے ڈسٹرب ہو کر اندر چلی گئی
خیر ھے بھائ اس کو بھگا دیا ۔میں جاتی ھوں دیکھ کر آتی ھوں بچاری پزل ھی ھو گئ
اسے کیا ھوا تھا مجھے پتا ھے کہ ھمارہ رشتہ ھو گیا ھے لیکن اتنا بھی کیا کہ دیکھی جاؤ اگلے بندے کو حور حور کپڑے چینج کر لئے ۔ہاں آرہی ھوں حور اپنی باتوں کو بھلا کر باہر چلی گئ کہ ھو سکتا ھے میرا وہم ھو
ماما بابا کہاں ھے بیٹا وہ دونوں کسی کی طرف انوائڈیڈ تھے وہ وہاں چلے گۓ آؤ ھمارے ساتھ ناشتہ کروں دیکھو تمھاری پسند کے آلو کے پراٹھے بنے ھے ھاں آؤ نہ حور ان سے ملو یہ میرے بھائ عمار ھے اور یہ یوسف بھائ ھے اسلام علیکم کیسے ھے آپ دونوں ۔وعلیکم السلام ٹھیک ھے ھم آپ سناۓ کزن جی جواب یوسف کی طرف سے آیا میں بھی ٹھک ھوں اللّٰہ کا شکر ھے بڑی امی میں نماز پڑھ کر آئ ٹائم زیادہ ھو گیا اوکے بیٹا جاؤ
وہ چلی تو گئ مگر کسی کی نظروں نے اسکا دور تک پیچھا کیا او ۓ وہ چلی گئ ھے تو بھی ناشتہ کر پھر لڈو کھیلے گے🥰😁👍رباب باھر چلی گئ اور وہ دونوں ناشتہ کرنے لگ گۓ
_________________

اب سوچنا یہ ھے کہ کیا حور اس کی نظروں کا مقابلہ کر پاۓ گی یا وہ اس شادی سے انکار کر دے گی یا پھر وہ عمار کو اپنے اور امان کے بارے میں بتا دے گی یہ سب جاننے کے لیے آپکو اگلی episode کا انتظار کرنا پڑے گا
Plzzz vote de or comments ache kre
Tb hi writers ko acha lgta hai ky unki mehnat zaya nee gyi jb comment nee aye ge or like nee aye gy to mehnat krne ka koi faida nee 🥰

ہم دل دے چکے صنمWhere stories live. Discover now