ہیپی اینڈینگ⁦♥️⁩⁦♥️⁩

27 3 4
                                    

وہ لوگ جب لاہور پہنچے تو رات ہو گئی تھی دادی نے لاہور کال کر کے سب بتا دیا تھا سب وہاں بڑے پریشان تھے وہ لوگ عمار سے بھی غصہ تھے کے عمار نے انہیں دھوکا دیا حور اتنی مشکل سے مانی تھی مگر اس دھوکے کے بعد تو وہ ماننے سے رہی💔
حور جاتے ساتھ ہی اپنے روم میں چلی گئی اور عمار کو باہر ہی روک لیا گیا
عمار بیٹا مجھے بلکہ ہم سب کو تم سے یہ امید نہیں تھی کیا کمی رہ گئی تھی ہمارے پیار میں بیٹا جو کچھ تم نے کیا ھے نا اس کے بعد میں تمھاری کوئی بھی ہمایت نہیں کروں گا کیا ضرورت تھی یہ سب کرنے کی شرم آنی چاھیے تھی تمہیں اسکے ساتھ دھوکا کرتے ہوۓ
عمار بولا
چاچو میرا آپ سب کا دل دکھانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا میں بس حور کو چیک کر رہا تھا
آجکل کی لڑکیاں اپنے آج کے پیار کی خاطر اپنے ماں باپ کو چھوڑ دیتی ھیں مگر حور نے ایسا نا کر کے میرا دل جیت لیا چاچو چاچی آپ مجھے معاف کر دیں اگر مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی
بیٹا ہم تو معاف کر دیں گے مگر حور کا جو فیصلہ ہو گا وہی ہمارہ فیصلہ ہو گا
اوکے چاچو میں چلتا ہوں
بیٹا رات کافی ہو گئی یہی رک جاؤ
نہیں چاچو رہنے دیں
بیٹا کھانا کھا کر جاؤ
نہیں چاچی میں نہیں چاھتا کہ حور اس وجہ سے نیچے نا آۓ کہ میں یہی ہوں
اللّٰہ حافظ 💔🥺😭
اللّٰہ حافظ بیٹا
__________________________
وہ کب سے روئی جا رہی تھی اور ولی کب سے اسے چپ کروا رہا تھا
گاڑی کی آواز سن کر حور اٹھ کر کھڑکی میں آگئی
کیا وہ چلا گیا اسنے دل میں سوچا
مجھے مناۓ بغیر چلا گیا مجھے منانے تو آتا مجھ سے ملنے تو آتا شاید وہ اسی بات کا انتظار کر رہا تھا
ولی جاؤ یہاں سے
پر آپی
میں نے کہا جاؤ یہاں سے
اچھا آپی اسکی ماما نے جانے کا اشارہ کر دیا تھا
حور بیٹا
ماما اسنے ایسا کیوں کیا وہ پھر سے رونا شروع ہو گئی میں تو اس سے محبت کرنے لگی تھی اسکی عادت سی ہو گئی تھی مگر اسنے مجھے دھوکا دےدیا امان کو بس پسند کرتی تھی مگر عمار سے تو عشق ہوا ھے مما اسنے ایسا کیوں کیا
اسکی ماما نے عمار کو کال ملائی ہوئی تھی عمار نے انہیں کہا تھا کے جب وہ اسکے روم میں میں جاۓ تو کال ملاۓ وہ اسکی آواز سننا چاھتا تھا
اسے پتا نہیں تھا وہ جانے انجانے میں محبت کا اظہار کر بیٹھی تھی
بیٹا پریشان نا ہو وقت دو اپنے اور عمار کے رشتے کو سب ٹھیک ہو جاۓ گا
کیسے ٹھیک ہو جاۓ گا ماما وہ مجھ سے ملنے تک نہیں آۓ مجھے منانے آجاتے لیکن نہیں انہوں نے سچ بھی اس ٹائم رکھا میرے سامنے جب میں انہیں اپنا سب کچھ مان چکی تھی 😭😭😭💔
بیٹا بس وہ تمہیں پرکھنا چاھتا تھا
ایسا بھی کیا پرکھنا کے اگلے کی جان ہی لے لو💔اچھا بس سوجاؤ شاباش اب اور باتیں صبح ہو گی
ماما آپ یہی ہیں نا۔۔ہاں بیٹا میں یہی ہوں بس آپ سو جاؤ اوکے گڈ نائٹ ماما ۔۔ گڈ نائٹ بیٹا
جب وہ سو گئی تو وہ اٹھ کر باہر آئی
عمار۔۔۔جی آنٹی
بیٹا وہ بہت ڈیپریسڈ ھے بہت پریشان ھے
پتا ھے مجھے چاچی میں نے غلط کیا آیی ایم ریئلی سوری
اٹس اوکے بیٹا آپ ریسٹ کرو اماں جی کو میرا سلام کہنا اوکے آنٹی اللّٰہ حافظ
______________________
دن پےدن گزرتےگۓ عمار اور حورعین کا رشتہ ویسے کا ویسے تھا سب نے بہت کوشش کی حورعین کو منانے کی مگر وہ اپنی بات پے اڑی رہی عمار کی کالز کا جواب دینا بند تھا اک وہ وقت تھا حور عمار کے بغیر نہیں رہ سکتی تھی اور اک یہ وقت دونوں کو بچھڑے دو مہینے ہو گۓ تھے💔💔
وہ جب بھی کالز کرتا مسیج کرتا آگے سے نو ریپلاۓ دیکھ کر چڑ جاتا کافی دنوں سے وہ کھیتوں میں بھی نہیں گیا تھا طبیعت اس کی خراب رہنے لگی تھی اپنے کھانے پینے کا دھیان نہیں رکھتا تھا😏وہ سب کو کیا بتاتا اپنے آپکو قصوروار جو سمجھ رہا تھا سب سمجھا سمجھا کے تھک گۓ جب وہ نہیں مانا تو سب چپ کر گۓ
ماہا کو بھی یہ بات نا پتا چلتی اگر وہ اس دن گھر نا آجاتی
اسلام و علیکم آنٹی کیا حال چال ھے

ہم دل دے چکے صنمWhere stories live. Discover now