°•°•°》حدیث مبارکہ《°•°•°
★لعنت ملامت سے بچو★
وعن ابن عباس ان رجلا نار عته الریح ردائه فلعنها فقال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلّم لا تلعنها. فانها مامورة مسخرة وانه من لعن شیئا لیس له باهل رجعت اللعنة علیه.(اخرجه ابو داؤد و الترمذي)
ترجمہ:
"حضرت ابن عباس(رضی اللہ عنہ)سے روایت ہے کہ ایک مرد کی چادر ہوا نے اڑائی تو اس نے اس کو لعنت کی حضرت رسول اکرم(صلی الله عليه وآله وسلّم)نے فرمایا کہ اس کو لعنت نہ کر اسلیے کہ وه حکم کی گئی ہے اور فرمانبرداری کی گئی ہے جو کسی چیز کو لعنت کرے اور وہ لائق لعنت نہ ہو تو لعنت اس پر پلٹ آتی ہے.
(ابو داؤد اور ترمذی اسکے راوی ہیں)"جمعة المبارك