رحلتِ نور
رحلتِ نور یعنی نور کا سفر! یہ کہانی ہے نور کے مسافروں کی! یہ کہانی ہے اندھیروں میں بھٹکنے سے لے کر نور کی طرف سفر کی! یہ کہانی ہے نور کے راستے پہ چلنے کی! یہ کہانی ہے اس راستے پہ لڑکھڑانے کی! یہ کہانی ہے گر کر اٹھنے والوں کی! یہ کہانی ہے اس راستے پہ قائم رہنے والوں کی!