Saimaans's Reading List
48 stories
میں ماہ کامل ہوں   by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 1,162
  • WpVote
    Votes 102
  • WpPart
    Parts 10
ایک لڑکی کی کہانی جس نے اپنی زندگی کی کتاب خود اپنے ہاتھوں سے لکھی۔ محبت اور نفرت پر مبنی ایک داستان۔۔
Teri Khaatir (SEASON 1) By Aleena Farid (Complete✔✔) by aleenafaridnovels
aleenafaridnovels
  • WpView
    Reads 9,487
  • WpVote
    Votes 549
  • WpPart
    Parts 25
یہ کہانی ہے 'اغواء' کی ، 'عشق' کے داستان کی، 'محبت' میں ٹوٹ کر بکھرنے کی، بکھر کر پھر سے جڑنے کی۔ یہ کہانی ہے مافیا گینگ کے سربراہ 'شانزل' کے بدلے کی، 'سید اصحاذ شاہ' کے عشق کی، قرات العین عرف عینی کے 'محبت' کی، افرہ شیخ کی (جو اپنی آنکھوں میں اپنے ناکح کے خواب سجائے اس کے آنے کی منتظر ہے) کیا یہ خواب پورے ہونگے؟ کیا عینی کو اس کی محبت مل جائے گی؟ کیا شانزل اپنا بدلہ لے پائے گا؟ یا بدلے کی آڑ میں اپنا نقصان کر بیٹھے گا؟ کیا اصحاذ کو اس کا عشق مکمل مل جائے گا؟ لیکن کبھی کبھی کہانیاں اپنا رخ موڑ دیتی ہیں۔ یہ کہانی بھی اپنا رخ موڑے گی۔ حال سے ماضی کا سفر طے کرے گی۔ کئی رشتوں کو اکٹھے کردے گی جو حال میں ادھورے ہیں۔ ایسے اور بھی نئے کرداروں سے آپ کی ملاقات ہوگی۔ جاننے کے لیئے میرے ساتھ رہیئے۔ تیری خاطر ہم خود کو بدلنے لگے تیری خاطر ہم خود کو سنوارنے لگے تیری خاطر ہم خود کو آپ پر قربان کرنے لگے تیری خاطر ہم سب کچھ چھوڑنے لگے تیری خاطر ہم خود کو سنبھالنے لگے بس تیری خاطر، ایک تیری خاطر، فقط تیری خاطر!!! (از قلم علینہ فرید) Gangster based Romantic Novel
عزت کا پاسبان  by alishahnur
alishahnur
  • WpView
    Reads 1,693
  • WpVote
    Votes 197
  • WpPart
    Parts 15
Army based novel 🤗
اندیکھی منزل (مکمل ناول)  by NageenHanif
NageenHanif
  • WpView
    Reads 12,072
  • WpVote
    Votes 634
  • WpPart
    Parts 29
ہر انسان کی سوچ مختلف ہے، سوچنے کا انداز الگ ہے، اسے بیان کرنے کا طریقہ بھی الگ ہے. میری یہ کہانی بھی مختلف لوگوں کے گرد گھومتی ہے جن کی سوچ اپنی منزل کو پا لینے کے لیے مختلف ہے. کہانی کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے جس منزل کو سوچ کر، آنکھوں کے سامنے رکھ کر، راستہ طے کیا ہے تو وہ منزل وہی ہو.... نہیں ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا اکثر منزلیں اندیکھی ہی ہوا کرتی ہیں. میں امید کرتی ہوں کہ میرا ناول "اندیکھی منزل " آپ سب پڑھنے والوں کو پسند آئے گا اور ان میں موجود کردار آپ پڑھنے والوں کے دلوں میں بھی اپنی جگہ بنا لیں گے.
مراسمِ دل از:ماہی (مکمل) by MahiWrites8
MahiWrites8
  • WpView
    Reads 1,239
  • WpVote
    Votes 173
  • WpPart
    Parts 24
مراسمِ دل کہانی ہے دل سے بنے رشتوں کی اور ضروری نہیں تمام رشتے ناطے صرف خونی ہوں بعض اوقات دل سے بنے ہوئے رشتے بھی بہت معنی رکھتے ہیں۔
راہی پیار کے  by Rimshakanwal23
Rimshakanwal23
  • WpView
    Reads 16,757
  • WpVote
    Votes 863
  • WpPart
    Parts 26
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی کو بھرپور طریقے سے جیتی ہے لیکن محبت سے بھاگتی ہے یہ کہانی ہے نفرت سے محبت تک کے سفر کی دلوں کے ٹوٹنے سے جڑنے تک کی
کبھی روگ نہ لگانا پیار کا Complete ✅ by MChoudhary6
MChoudhary6
  • WpView
    Reads 3,837
  • WpVote
    Votes 349
  • WpPart
    Parts 27
السّلام وعلیکم کیسے ہے آپ سب ؟؟ جی تو یہ میرا پہلا ناول ہے پردہ اور جائز محبّت پر مبنی یہ کہانی جو کہ نہ محرم سے مناہی کرتی ہے یہ کہانی ہے ایک نرم دل شہزادے اور ایک محبّت سے ترسی شہزادی کی۔۔۔یہ کہانی ہے , عداوت سے بھرے کچھ لوگوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کہانی ہے انا میں ڈوبے ایک شخص کی ۔۔۔۔۔یہ کہانی ہے کچھ نفرت اور کچھ محبّت کی۔۔۔۔۔
Aseer .e .Muhabat by Gulelala17
Gulelala17
  • WpView
    Reads 2,103
  • WpVote
    Votes 163
  • WpPart
    Parts 4
کہانی ہے بنا دیکھے صرف کسی کی آواز سنے محبت ھو جانے کی ۔۔۔۔۔۔۔
تم سے محبت تک (Completed)  by _nageen_
_nageen_
  • WpView
    Reads 39,705
  • WpVote
    Votes 2,135
  • WpPart
    Parts 12
اسلام و علیکم!!! ایک حقیقت پر مبنی فرضی کہانی ❤ that's my first story Hope u like and appreciate. Don't forget to vote and place your Precious comments....❤❤ _Nageen_
رشتوں سے بندھی ڈور  by Abrish1336
Abrish1336
  • WpView
    Reads 1,604
  • WpVote
    Votes 173
  • WpPart
    Parts 13
یہ کہانی ہے دوستی کی، پیار کی، احساس کی، دل سیے جڑے رشتوں کی، کھٹی میٹھی باتوں کی، مستی کی، اظہار کی، جوانی کے جذبوں کی، کچھ کر دکھانے کی، اپنی کر دکھانے کی، حوصلوں کی ساتھ نبھانے کی ، یہ کہانی ہے دوستی نبھانے کی.