MChoudhary6's Reading List
21 stories
لاڈوں میں پلّی (ناول) (مکمل)  by AAAwrites_
AAAwrites_
  • WpView
    Reads 20,296
  • WpVote
    Votes 1,083
  • WpPart
    Parts 21
That's my first story ... hope u like it .... and if u like so don't forget to vote and place your precious comments 😊😊
" لاپتا ہوں میں" افسانے از ارم فاطمہ  by iram5390
iram5390
  • WpView
    Reads 15
  • WpVote
    Votes 0
  • WpPart
    Parts 1
اس عرشِ سدا کی عطا ہوں میں جہان فانی میں لاپتا ہوں میں مجھ سے ہے یہاں رنگوں کی بہار آج کسی نفس کی خطا ہوں میں مجھ سے پوچھو زمانے کی ہوا جس کی ٹھوکر پر سدا ہوں میں وہ زن ہوں جو ہے برملا حسین جس کے ہر حسن کی ادا ہوں میں مگر، راکھ کی طرح ہوں ہستی کے صفحے پر کہ اب بھی لاپتا ہوں میں، لاپتا ہوں میں از ارم فاطمہ درپیش چند افسانے اس چھوٹی سی نظم کی عکاسی ہے۔۔۔۔۔ The short stories represent little bits of life on woman in society.
آغاز سفر    (complete) by ek__poet
ek__poet
  • WpView
    Reads 2,542
  • WpVote
    Votes 237
  • WpPart
    Parts 10
اسلام علیکم میں صائم چوہدری اس کہانی کا رائٹر ۔۔۔ یہ کہانی حقیقت پر مبنی دو ایسے کرداروں کی ہے جو اپنی داستان کے ذریعے محبت کے معنی بدلنے والے ہے۔ تجسس کو برقرار رکھے اور اس ناچیز کے لکھے گئے الفاظ کو دل کی نگاہ سے پڑھے اور محسوس کریں۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے جو کے episode کی شکل پوسٹ کیا جائے گا۔۔۔ امید کرتا ہو آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔۔۔ الله پاک آپکا حامی وناصر ہو🥀🖤
- ایک میری محبت ہے،ایک اللہ کی محبت ہے by HijabiSisters08
HijabiSisters08
  • WpView
    Reads 821
  • WpVote
    Votes 133
  • WpPart
    Parts 2
ایک میری محبت ہے،ایک اللہ کی محبت ہے
Aşkım by Ak1267
Ak1267
  • WpView
    Reads 2,907
  • WpVote
    Votes 181
  • WpPart
    Parts 22
یہ کہانی ہے پشاور کی فرسودہ روایت "غگ" کے بارے میں ۔ یہ کہانی ہے عمارہ ایبک اور خانزادہ ابراہیم کی یہ کہانی ہے بیازد اسلان خان اور گل نین دلاور خان کی۔
Junoon Ka HumSafar By Aleena Farid (Completed)✔✔ by aleenafaridnovels
aleenafaridnovels
  • WpView
    Reads 7,561
  • WpVote
    Votes 778
  • WpPart
    Parts 33
ایک ایسے لڑکے کی کہانی جسے محبت جیسے لفظ سے نفرت ہے لیکن اس نے جب محبت کی تو جنون کی حد تک۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو مرد زات پر یقین نہیں رکھتی، اپنی دنیا میں مگن اور اسی چھوٹی سی دنیا میں خوش رہنے والی۔ کیا واقعی وہ کبھی کسی مرد زات پر بھروسہ نہیں کرپائی گی؟! یا پھر بھروسہ کرکے اپنا آپ بدل دیگی؟!! جاننے کے لیئے میرے ساتھ رہیئے!!
Hubun Majnoon~ by parishey__saleem7
parishey__saleem7
  • WpView
    Reads 39
  • WpVote
    Votes 3
  • WpPart
    Parts 5
A romantic funny novel. Written by me. . Its my original work. So.. copy kark dhoka dhadi karne ki koshish naa kare 🙏🙁 . 1st novel so : galtiyaa maaf aur najar andaaz kijiyega.. ************************************ Characters!! ...... Reading list mai shamil karlo pta chal jayga ,😆😘 Apki mohabbato ki muntajir parishey.
 Ahtraam Muhabat By Mehar Chaudhry by Haalay_writes
Haalay_writes
  • WpView
    Reads 4,318
  • WpVote
    Votes 251
  • WpPart
    Parts 47
اسلام علیکم 😍 امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے۔یہ میرا نیا ناول ہے۔ بہت کچھ ہوگا اس ناول میں،اس میں محبت بھی ہو گی،کچھ مزاح بھی ہوگا، کسی کو پانے کی چاہ بھی ہو گی،اور کسی کو کھونے کا ڈر بھی ہو گا ۔ ۔ اور دیکھے کہ کس کو اسکی منزل ملے گی۔ اور کون بس مسافر ہی رہ جائے گا۔ اور کیا سبکو انکو چاہت مل جائے گی؟؟؟؟🙇😉 کسی کا اعتبار ٹوٹے گا تو کسی کا دل ٹوٹے گا، آخر کیا ہوگا اس کہانی میں؟؟؟
ایک مقدس بندھن by Haalay_writes
Haalay_writes
  • WpView
    Reads 995
  • WpVote
    Votes 65
  • WpPart
    Parts 6
ایک چھوٹی سی کہانی،ایک ایسی لڑکی کے بارے میں،جو ضدی بھی ہے ،جس کی نظر میں کوئی بھی اعتماد کے قابل نہیں ،اور جسے اس کے بچپن نے ایسا بنادیا آپ بھی میرے ساتھ اس لڑکی کی کہانی پڑھیں آ خر وہ کیا وجہ تھی جس نے اس کو ایسا بنا دیا۔
 Mohabbat Ek Shanasai (Completed) by asma_sajid
asma_sajid
  • WpView
    Reads 14,439
  • WpVote
    Votes 643
  • WpPart
    Parts 18
Shuru Allah ke Naam se My first novel Simple & sweet story about Siblings friends & love and family