aşk yolları az miRha kHaN
یہ کہانی ضد ، آنا میں الجھے رشتوں کی۔۔ کہانی ہے زندگی جینے کے ڈھنگ کی۔۔
یہ کہانی ہے زندگی بھرپور جینے والوں کی۔ یہ تحریر محبت کے رنگوں سے لبریز ہے۔ کیسے اپنوں کو جان سے بڑھ کر چاھا جاتا ہے۔ کہیں یہ ناول آپ کو ہسائے گا تو کہیں تجسس میں ڈال دے گا یہ کہانی ہے فارب حیات مرزا اور اس کے کزنز کی SEASON 2 ........ COMING SOON
یہ کہانی ہے خود کو خود جینا سکھانے والوں کی ,اپنے اللہ پر توکل کرنے والوں کی ,مشکلوں میں صبر کرنے والوں کی ,اذیتیں جھیلنے والوں کی , اور یہ کہانی ہے اپنے سے جڑے ہر رشتوں کو نبھانے والوں کی.