taqishirazi's Reading List
23 stories
مہمل (Complete) by Zehrah_Noor
Zehrah_Noor
  • WpView
    Reads 6,088
  • WpVote
    Votes 444
  • WpPart
    Parts 19
جاسوسی کہانی کا پہلا ناول مہمل ۔ آپ اس ناول میں دیکھیں گے کہ کس طرح سے آنسپکٹر داریان اور سارجنٹ حادی مجرم پر قابو پاتے ہیں ۔ اور انسپکٹر ابیر کے بے معنی خواب کی حقیقت کیا تھی؟ پڑھیے مہمل از قلم زہرہ نور
رنگ ریزہ(مکمل) by IqraShehzadAfzal
IqraShehzadAfzal
  • WpView
    Reads 14,218
  • WpVote
    Votes 947
  • WpPart
    Parts 14
یہ کہانی ہے اک لڑکی کی جو رنگوں کی دیوانی ہے۔وہ رنگوں سے نہیں بلکہ رنگ اس سے کھیلتے ہیں۔وہ جہاں بھی جاتی ہے لوگوں کی زندگی رنگوں سے بھر دیتی ہے۔مگر ایک دن اس کی اپنی زندگی کے کینوس سے سب رنگ غائب ہو جاتے ہیں
زنجیر (مکمل)  by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 35,655
  • WpVote
    Votes 2,111
  • WpPart
    Parts 20
یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتے ہے۔ جو حق اسلام نے عورت کو دیئے ہیں وہ حق اس سے چھیننا قطعی بہادری نہیں ہوتی۔ یہ وادی عشق کے ان سرپھرے مسافروں کی داستان ہے جو محبت کے م سے عشق کے ع تک کا سفر کرتے ہیں۔
دل جسے چاہے ( رمضان اسپیشل) (مکمل✔️) by Noshba
Noshba
  • WpView
    Reads 6,731
  • WpVote
    Votes 1,045
  • WpPart
    Parts 31
یہ کہانی ہے رمضان سے لے کر عید تک کی تمام مصروفیات کی۔۔ کچھ ایسے رشتوں کے ساتھ جو لوگوں میں خوشیاں بانٹتے ہیں۔۔۔ محبت سے بھرا یہ خاندان ایک دوسرے سے احساس کے رشتے سے جڑا ہے ۔۔۔۔ کبھی ہوتی ہے ان کے درمیان نوک جھونک تو کبھی ہوتی ہے تکرار لیکن پھر بھی ہیں یہ سب خاص۔۔۔❣️
بے انتہا۔۔۔❤🔥 by RaniBakhtawar
RaniBakhtawar
  • WpView
    Reads 9,244
  • WpVote
    Votes 379
  • WpPart
    Parts 20
اس کہانی میں یہ دکھایا گیا ہے کہ کس طرح لوگ اپنی ضد کو محبت کا نام دے دیتے ہیں۔۔ اس ضد کی آگ میں سب کچھ تباھ کردیتے ہیں۔۔ کس طرح اپنی اس ضد کو حاصل کرنے کہ لئیے لوگوں کی زندگیوں سے بھی کھیل جاتے ہیں۔۔ انا، ضد، تکبر، کسی بھی رشتے کو تباھ کردینے کہ لئیے کافی ہوتی ہے۔۔۔ محبت کو آپ محبت سے ہی حاصل کرسکتے ہیں نا کہ اپنی ضد سے۔۔۔ اور جب وہ انسان آپکی قسمت میں نا لکھا ہو اور اسکو زبردستی آپ اپنا بنانا چاہتے ہو تو کس طرح آپ ہر چیز سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔۔۔
تیرے بنا۔۔۔۔۔از قلم تسکین by taqishirazi
taqishirazi
  • WpView
    Reads 466
  • WpVote
    Votes 41
  • WpPart
    Parts 9
تیرے بنا۔۔۔۔۔ یہ کہانی ہے نۓ کرداروں کی محبتوں کی ان کہے جزبوں کی،رشتوں کی۔۔۔۔۔۔ یہ کہانی ایک شخص کی نہیں بلکہ اس سے جڑے کئ رشتوں کے گرد گھومتی ہے۔ یہ کہانی ہے محبت کرتے لوگوں کی۔۔۔۔ یہ کہانی ہے حیا کی حقیقی محبت کی تلاش کی۔ یہ کہانی ہے فرحان کی محبت کو حاصل کرنے کے جنون کی۔۔۔۔۔ یہ کہانی ہے سچے دوستوں کی۔ یہ کہانی بچھڑے دو دوست احمد اور ہمایوں کی۔ یہ کہانی ہے محبت پا کر کھونے کی۔۔۔ یہ کہانی ہے ایسی محبت کی جو خود تکلیف سے گزرنے کے ساتھ ساتھ دوسرے کو بھی تکلیف دیتے گۓ۔۔۔۔۔۔
رازِ وحشت۔۔ by KomalAwan2
KomalAwan2
  • WpView
    Reads 6,816
  • WpVote
    Votes 386
  • WpPart
    Parts 17
crime novel ایک ایسے لڑکے کی کہانی ہے جسے رات سے وہشت ہوتی تھی جو اپنی بہن کا بدلہ لہنے کے لئیے اس راہ پہ چل پڑا۔۔ اس کہانی میں جانیں گے آخر کیا ہے اس کا رازِ وحشت اس کہانی میں ہمارے معاشرے/ملک میں آج کل ہونے والے واقعات ہیں۔۔
کڈھیں ملندا سی by writerbinteqamar
writerbinteqamar
  • WpView
    Reads 118
  • WpVote
    Votes 8
  • WpPart
    Parts 4
فرسودہ رسموں پر مبنی بدلہ فروشوں کی کہانی!
جگنوؤں  کا شہر  by samreena_sehar
samreena_sehar
  • WpView
    Reads 9,898
  • WpVote
    Votes 516
  • WpPart
    Parts 13
یہ کہانی شروع ہوتی ہے آسٹریلیا کے علاقے بروم سے ۔۔۔۔ جہاں علیاہ میر شہزادیوں کی طرح زندگی گزار رہی ہے ۔۔۔۔۔ یہ کہانی مڑتی ہے پاکستاں کے گاؤں شاہ کوٹ کی طرف ۔۔۔۔۔ ایک علیاہ میر ہے جو شہزادیوںسی ہے ------- ایک شاہ ویز ہے جو شہزادوں جیسا ہے----- ایک شاہ میر ہے جسے دیکھ کے بار بار دیکھنے کو دل کرے ۔۔۔۔ یہ۔کہانی ہے ایک سفر کی ایک باہمت لڑکی کی ایک مظبوط مرد کی ایکخوبصورت دل والے مرد کی ہے یہ کہا نی آپ کو ایک نئی دنیا میں لے جائے گی
تیرے پیار میں  ( سیزن ٹو ) by Mehakjutt
Mehakjutt
  • WpView
    Reads 3,112
  • WpVote
    Votes 144
  • WpPart
    Parts 6
السلام عليكم !!!!! یہ کہانی ہے شاہ رون شاہ کے عشق کی دیوانگی و جنون کی ۔۔۔۔۔❤حورالعین کی معصوم محبت کی ۔۔۔۔۔😍ابان،ودان،حدن،مرحا کی شرارتوں کی ۔۔۔۔😝ابان اور شاہ رون کی دوستی کی ۔۔۔۔☺ کسی کی شدت پسندی کی😏 تو کسی کی نفرت کی ۔۔۔😐