taqishirazi
تیرے بنا۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے نۓ کرداروں کی محبتوں کی ان کہے جزبوں کی،رشتوں کی۔۔۔۔۔۔
یہ کہانی ایک شخص کی نہیں بلکہ اس سے جڑے کئ رشتوں کے گرد گھومتی ہے۔
یہ کہانی ہے محبت کرتے لوگوں کی۔۔۔۔
یہ کہانی ہے حیا کی حقیقی محبت کی تلاش کی۔
یہ کہانی ہے فرحان کی محبت کو حاصل کرنے کے جنون کی۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے سچے دوستوں کی۔
یہ کہانی بچھڑے دو دوست احمد اور ہمایوں کی۔
یہ کہانی ہے محبت پا کر کھونے کی۔۔۔
یہ کہانی ہے ایسی محبت کی جو خود تکلیف سے گزرنے کے ساتھ ساتھ دوسرے کو بھی تکلیف دیتے گۓ۔۔۔۔۔۔