Shaziaafridi07's Reading List
4 stories
دل کی ڈوریاں!!💫 by writings_by_emay
writings_by_emay
  • WpView
    Reads 5,758
  • WpVote
    Votes 472
  • WpPart
    Parts 25
شرارتوں اور الجھنوں بھری اک کہانی❤۔۔۔دوستی کے سنگ جینے کی، ماضی کے دریچوں میں جکڑے لوگوں کی، کسی کی محرومیوں کی، کسی کے شرارتوں کی، اور کسی کی محبت کی۔۔یہ کہانی ہے ہیر اور ازہاد کی کھٹی میٹھی محبت اور ایس ڈبلیو جی کی یاری کی!!!🌸✨ کہانی ہیر کی،ناولوں کی دیوانی اور شوخ سی لڑکی جو کرکسی کو گرویدہ بنا لیتی ہے ازہاد کی، جو اپنے دنیا میں رہنے والا شخص ہے مگر اپنے فرض میں کوتاہی نہیں کرتا دراب کی، جو اپنی وردی اور وطن کی خاطر جان دینے سے گریز نا کرے ہیزل کی، جو کسے پر ڈیپینڈ نہیں کرتی بلکہ ایک بہادر لڑکی جو اپنی صلاحیات کا استعمال بخوبی جانتی ہے ڈی۔کے کی، جو اپنی محرومیوں کا ازالہ چاہتا ہے اس شخص سے بدلہ لے کر جو اس کا زمہ دار ہے روحہ کی، ایک معصوم لڑکی جسے دوستی جیسا بے لوث رشتہ مضبوط بنائے گا زالان کی، ایک بے نیاز شحص جسے ایک لڑکی کی محبت بدل دے گی۔۔ مشکلات تو حصہ ہیں زندگی کا مگر حوصلے سے ان سے لڑنے والے ہی فاتح قرار پاتے ہیں تجسس سے بھری زندگی کو بھرپور انداز میں جینے والی لوگوں کی کہانی جو آپکے چہرے پر ضرور مسکراہٹ لے آئے گی💞!! Its my first novel so do support & vote💜 Or review b lazmi dijie ga📌 پیار بھرا سلام💫 #ایما_مرزا Genre: Friendship/Army_secret agent/Childhood Nikkah/University/Humour with thriller nd alot of tangles_suspense
حیات المیراث Completed by sajal_writes
sajal_writes
  • WpView
    Reads 8,290
  • WpVote
    Votes 427
  • WpPart
    Parts 18
کہانی نئے کرداروں کی، محبتوں کی ان کہے جزباتوں کی، رشتوں کی ،مرادوں کی ۔ کہانی ایک شخص نہیں بلکہ کئی لوگوں کے گرد گھومتی ہے کہانی محبت قربان کرتے لوگ دیکھاتی ہے اپنے سے آگے اپنوں کو دیکھاتی ہے خوابوں کو دیکھاتی ہے ۔ کہانی ہے دانیا کے جنون کی لوگوں کی مدد کرنے کے جزبے کی اس کے کوڈ کے عہدے کی ۔ کہانی ہے محد کے خواب کی کوڈ کے خلاف ثبوت ڈھونڈنے کی اس کی ان کہی پرانی ادھوری محبت کی ۔ کہانی ہے زوہیب کے چھپے جزبوں کی ۔ کہانی ہے عنایہ کی محبت کی ۔ کہانی ہے عفاف کی اس کے پیار کی ۔ کہانی ہے عالیان کی اس کے سفر کی ۔ کہانی ہے عمارہ جیسی بہن کی جو ہے اپنے بھائیوں کی جان ۔ کہانی ہے حیات المیراث کی یعنی زندگی کی میراث ۔ hope you all enjoy it .
نادان محبت! by SabihaRehman1
SabihaRehman1
  • WpView
    Reads 34,483
  • WpVote
    Votes 1,672
  • WpPart
    Parts 21
یہ کہانی ہے ایک کمسن لڑکی کی جو پاک ائیر فورس کے آفیسر سے محبت کر بیٹھی ہے لیکن اسے بتانے سے کتراتی ہے۔۔ اس کہانی کا اہم عنوان یہ ہے کہ اس میں ہمارے معاشرے کے ایک اہم مسئلے کے بارے میں آواز اٹھائی گئی یے وہ یہ ہے کے جو آج کل کے بچے شادی کر کے اپنی فیملی میں بیوی بچوں میں اتنا مصروف ہو جاتے ہیں کے اپنے ماں باپ تک کو بھلا دیتے ہیں۔۔۔ اور یہ بات میری نظر میں دنیا کی سب سے بری بات ہے۔ ایسا کرنے سے پہلے ہمیں اپنے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا چاہئیے۔۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ میری دوسری تحریر " نادان محبت" کو بھی آپ پہلی تحریر " آفت" کی طرح بہت محبت دیں گے۔۔۔۔ شکریہ