HijabiSisters08's Reading List
94 stories
وقت بدلے یار نہ بدلے 💕 by ayma_nalvi
ayma_nalvi
  • WpView
    Reads 2,593
  • WpVote
    Votes 223
  • WpPart
    Parts 7
السلام و علیکم!!! یہ میرا پہلا ناول ہے امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔۔۔ کہانی ہے چند دوستوں کی جو اپنی عزیز از جان دوستوں کی خاطر اپنی جان کے نذرانے پیش کر دیتے ہیں۔ اس کہانی میں دکھائی ہے دوستوں کی محبت جس سے وہ ہر مشکل گھڑی کو آسان بنا لیتے تھے،۔ گھبرانے کی بجائے لطف لے کر تنگی مٹا دیتے تھے۔ کہانی ہے کچھ ایسے انسانوں کی جو حسد میں آکر دوسروں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں۔ کہانی ہے ایسے مظلوم اور معصوم لوگوں کی جو بغیر کسی گناہ کے بھی سزا پاتے ہیں اور ظلم برداشت کرتے ہیں۔۔۔ یہ کہانی ہے دکھ اور سکھ کی 😊 یاروں اور ان کی یاری کی 💝 چاہت و وفا کی 💕 صبر و ایثار کی💞 دوستوں کی شرارتوں اور مسکراہٹوں کی 🤩 رنج و غم میں ساتھ نبھانے کی 💖 کہانی ہے کچھ ایسے دوستوں کی جو رنجشیں ہونے کے باوجود بھی اپنے دوست کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کر دیتے ہیں۔۔۔۔
اچھا دوست۔۔۔ by rumaisaanis
rumaisaanis
  • WpView
    Reads 65
  • WpVote
    Votes 22
  • WpPart
    Parts 1
Real friends
رانگ نمبر by ShaziaMuzamil
ShaziaMuzamil
  • WpView
    Reads 212
  • WpVote
    Votes 7
  • WpPart
    Parts 6
بےاعتباری کس طرح رشتوں کو کھوکھلا کر دیتی ہے؟ یہ پڑھ کر جانیے۔
PEARL OF WISDOM  by eabdalmuha247
eabdalmuha247
  • WpView
    Reads 673
  • WpVote
    Votes 234
  • WpPart
    Parts 40
DEDICATED TO ALL THOSE PEOPLE WHO CHANGE THE LIVES OF OTHERS BY LIVING AS AN EXAMPLE AND BY EMPOWERING OTHERS FOR GREATNESS. THIS ARE FEW COUPLE OF WORDS WITH THE REAL EMOTIONS AND FEELING THANK YOU. HAVE YOU EMPOWERED SOMEBODY FOR ABSOLUTE GREATNESS TODAY? *ALL THE RIGHTS ARE RESERVED!
جنون by GulAndaam007
GulAndaam007
  • WpView
    Reads 298
  • WpVote
    Votes 20
  • WpPart
    Parts 2
عشق امر ہے....اور دھوکہ ثبات......!!! ہم تھے تم تھے اور کچھ جذبات بھی تو تھے.... ارے چھوڑو________ سب الفاظ ہی تو تھے....!!!!
....مذكراتي..... by bint_alsaudia
bint_alsaudia
  • WpView
    Reads 391
  • WpVote
    Votes 33
  • WpPart
    Parts 5
....مـذكـــراتـــــــــــــــــــي.... ....میری ڈائری..... کچھ تحریریں... کچھ دل کی باتیں... کچھ شاعری... 💝💝💝
(تلاش)  by bint_alsaudia
bint_alsaudia
  • WpView
    Reads 2,508
  • WpVote
    Votes 295
  • WpPart
    Parts 44
Urdu poetry (talash)
رعد by Qanita__Ejaz
Qanita__Ejaz
  • WpView
    Reads 2,457
  • WpVote
    Votes 131
  • WpPart
    Parts 8
قانیتہ اعجاز کے قلم سے روشنیوں سے بھرپور لفظوں کو غٹ غٹ سیاہی پیتے قلم کی نوک نے تمہارے لیے وقت کے کاغذوں پر ٹکایاہے کبھی ہچکیاں لیتے، کبھی کھلکھلاتے اِس قلم نے بہت سے راز جذب کر لیے ہیں
Interview  by rafiaaziz666
rafiaaziz666
  • WpView
    Reads 277
  • WpVote
    Votes 31
  • WpPart
    Parts 1
interview
اندازِ محبت  از قلم رافعہ عزیز by rafiaaziz666
rafiaaziz666
  • WpView
    Reads 5,839
  • WpVote
    Votes 435
  • WpPart
    Parts 7
یہ ہے انوکہ اندازِ محبت دانیال اور انوشے کی کہانی