WO MERA ISH HAI
یہ کہانی ہے ،ایک ایسی لڑکی کی جو اپنوں کہ لیے کچھ بھی کرسکتی ہے مگر بات جب صیحح یا غلط کی ہو تو وہ یہ نہیں دیکھتی کہ سامنے اس کہ اپنے ہیں وہ ہمیشہ صیحح کو ہی چنتی ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسے بھائی کی جس کہ لیے اس کی بہن سے بڑھ کر کچھ اہم نہیں اس کہ لیے وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کیا صیحح ہے اور کیا غلط بس اسے اپنی بہن عزیز...