Assalamualaikm
یہ افسانہ ہے ہمارے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت پر ہمارے اردگر ہر جگہ نظر آنے والے بھیک مانگنے والوں کی کہانی. ایک بھیک مانگنے والی عورت کی کہانی جس نے اپنی آنے والی نسلوں کو اس گناہ سے بچا لیا.
مکتبِ عشق کا دستور نرالا ہے اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا✨