khalilafaiz7's Reading List
75 stories
جسے رب رکھے"ٹو" by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 13,740
  • WpVote
    Votes 1,234
  • WpPart
    Parts 16
ایک بار پھر آفندیز آئے ہیں۔۔ دوستی کی مثالیں،،محبت کی پرچھائی اپنا ہر خواب پورا کرنا۔۔ دیکھتے ہیں یہ دیوانے اب کیا کرجائیں گے۔۔ کیا ان سب کی شادیاں ہوجائینگی اور رمضان میں انھوں نے کیا تیر مارنے ہیں۔۔ باقی آپ خود پڑھ لیں۔۔۔میں کہانی کے بارے میں کیا بتاؤں 👀۔۔ Maza na aye tu paise wapis🙊(nahi k sath..) Happy reading my dear readers 💜
Mery yaara teri yaariya by laiba-siddique
laiba-siddique
  • WpView
    Reads 7,155
  • WpVote
    Votes 1,249
  • WpPart
    Parts 28
چار دوستوں کی زندگی کی کہانی ۔۔۔۔امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی ۔۔۔۔۔جنت نور ۔۔۔دیا کنول۔۔۔ نایاب راجپوت۔۔۔ذوباریہ طلال 😍😍😍انجواۓ۔۔۔
لاڈوں میں پلّی (ناول) (مکمل)  by AAAwrites_
AAAwrites_
  • WpView
    Reads 20,296
  • WpVote
    Votes 1,083
  • WpPart
    Parts 21
That's my first story ... hope u like it .... and if u like so don't forget to vote and place your precious comments 😊😊
ایک پل محبت کا(completed) by ayesha988
ayesha988
  • WpView
    Reads 2,796
  • WpVote
    Votes 123
  • WpPart
    Parts 1
Its my first novel.. Kindly read it and give ur feedback abt the story in the comments box your feedback so much means to me..its help me alot to continue writing and yeah if u like this story plz give vote.❤ یہ کہانی ہے محبت کی, رشتوں کی اہمیت کی. کبھی کبھی ہم اپنی پوری زندگی کسی سے نفرت کرنے میں گزار دیتے ہیں۔ لیکن صرف ایک لمحہ ایسا ہوتا ہے جس پل محبت اپنے ہونے کا احساس دلاتی ہے اور اسی ایک لمحے میں محبت انسان کے دل پر آشکار ہوتی ہےاور انسان کے دل کی حکایت بدل جاتی ہے.
پوشیدہ محبت🥀 از: ماہی (مکمل) by MahiWrites8
MahiWrites8
  • WpView
    Reads 7,364
  • WpVote
    Votes 533
  • WpPart
    Parts 34
پوشیدہ محبت کہانی ہے دو ایسے کرداروں کی جو ایک دوسرے سے واقف ہیں مگر وہ محبت جو دونوں کو ایک اٹوٹ رشتے میں باندھتی ہے اس سے انجان ہیں یہ وہ محبت دونوں سے ہی ہوشیدہ ہے۔ کہتے ہیں موتی سیپ میں پوشیدہ ہو، خوشبو پھول میں بند ہو اور پورا چاند بادلوں کو اوٹ میں پوشیدہ ہو تو اس کی خوبصورتی دوچند ہو جاتی ہے اسی طرح اگر محبت کو دل کے نیہاں خانوں میں چھپا کے رکھا جاۓ تو وہ انمول محبت ہمیشہ قائم رہتی ہےاور اس کی خوبصورتی دوچند ہو جاتی ہے لیکن بوقت ضرورت اس پوشیدہ محبت کا اظہاربھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا جسم کے لئے روح، دل کے لئے دھڑکن، زندگی کے لئےسانسیں تو کیا یہ دونوں اپنی اس محبت کا اظہار جو ان دونوں کو ایک دوسرے سے ہے ایک دوسرے سے کر پائیں گے یا یہ محبت دل کے نہاں خانوں میں پوشیدہ رہ جاۓ گی🖤
میرا عشق بے زبان(✓Completed)  by HayaNoor95
HayaNoor95
  • WpView
    Reads 5,132
  • WpVote
    Votes 530
  • WpPart
    Parts 29
Army based❤
خاموش محبت by ahmreen_writes
ahmreen_writes
  • WpView
    Reads 164,851
  • WpVote
    Votes 720
  • WpPart
    Parts 10
السلام و علیکم!!! یہ میری پہلی تحریر ہے اُمید ہے آپ سب کو پسند آئے گی۔۔۔ میں میری دوستوں کی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نےاس کہانی کو لکھنے کے لیے میری بہت حوصلہ افزائی کی ہے ۔ محبت کی روشنائی سے دل کے قرطاس پر رقم ایک تحریر "خاموش محبت"۔ خاموشی کی زبان کچھ نہ کہہ کر بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔ کہانی گھومتی ہے ان کرداروں کے گرد جنہوں نے محبت کو پا کر کھویا تو کسی نے کھو کر پایا۔ خاموش محبت کی داستان یک جان دو قلب ہوتے کرداروں کی کہانی لازوال محبتیں بے مثال چاہتیں مسکراہٹیں، دوستیاں، مستیاں،شوخیاں غموں ، دکھوں اور آنسوؤں کو جھیل کر جینے والوں کی کہانی یہ کہانی ہے آپسی كزنز کی محبت کی جن میں کچھ سنجیدہ ہیں کچھ نہایت ہی شوخ و چنچل۔۔ ایک لڑکی کی جو اپنی فیملی کے لیے کمپرومائز اور صبر کرتی ہے۔جس کے لیے اپنا کردار سب سے پہلی ترجیح ہے۔۔ایسا کیا ہوگا اس کے ساتھ کہ وہ ٹوٹ کے بکھر جائے گی۔۔کیا وہ اپنے آپ کو پھر سے جوڑ پائے گی۔۔؟؟ ایک ایسی لڑکی جو فیملی کے لیے سیکرفائس کرتی ہے۔۔کیا وہ اپنی فیملی کے لیے اپنے سے کیے وعدے توڑ دے گی؟؟ ایک ایسی لڑکی جو ٹھوکر کھا کر سنبھلتی ہے۔۔کیا اس کی فیملی اُسے سپورٹ کرے گی۔کیا وہ ہمت کر کے پھر سے پہلے جیسی زندگی جی پائے گی؟؟ ایک ایسی لڑکی جو لا اُبالی ہے خود اپنی محبت کو لے کر کنفیوز ہے۔۔۔
TUMHARY BAGHER HUM ADHURE( Season 2 )💖 by chakurawaan
chakurawaan
  • WpView
    Reads 4,387
  • WpVote
    Votes 270
  • WpPart
    Parts 22
کہتے ہیں کہ اگر سانپ کو محبت سے پال کر اسے روز دودھ ہی پلا کر بڑا کیوں نا کرو وہ ڈسنا نہیں چھوڑے گا کیوں ۔۔ کیوں کے اسکی فطرت میں یہ چیز شامل ہے اسی طرح انسان بھی ہے جسکی فطرت میں ہوگا تمھیں دھوکا دینا اسکے لیے تم اپنا سب قربان بھی کیوں نہ کردو وہ تمھیں موقع ملنے پہ سانپ کی طرح ڈسے کا ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔ 🐍
"الطريق الصعب" by Ak_44143
Ak_44143
  • WpView
    Reads 37,464
  • WpVote
    Votes 1,968
  • WpPart
    Parts 35
"ایک خوبصورت دنیا جہاں جھوٹے سپنوں کی سچی دنیا بستی ہے میری ۔۔ " مجھے یہ کہانی اس لئے خاص لگتی ہے کیونکہ اس میں اک زندگی قید ہے وہ زندگی جو بنا پنکھ کے اڑنا چاہتی ہے بنا آواز کے بولنا چاہتی ہے.... "الطريق الصعب " اک مشکل راستہ..... حالانکہ ہمارے پاس صراط المستقیم اک سیدھا سچا راستہ موجود ہے پھر بھی ہم خود اسے اپنے لئے مشکل راسته بنا دیتے ہیں، کبھی راستہ بھٹک کے گمراہ ہو کر اور کبھی مایوسیوں کے اندھیروں میں گِھر کر.. اُس کی ذات سے دور ناامید ہو کے ہم اُسے بھولنے لگتے ہیں لیکن وہ ہمیشہ ہمیں اپنے ہونے کا احساس کرواتا رہتا ہے کےدیکھو میں ہوں ساتھ...یہ کہانی شاید ان لوگوں کی ہے جو خواب تو دیکھتے ہیں پر ان پر یقین نہیں رکھتے،یہ کہانی خیال سے خواب اور خواب سے خواہش تک کی بھی ہے، وہ خواہشیں جو ہوتی تو ہماری ہیں پر انہیں پورا کرنے کیلئے کسی اور کو بھیج دیا جاتا ہے... ~~~~☆ ☆ ☆~~~~
"محبتوں کا سفر تم سے ہی" by NoorEMishal
NoorEMishal
  • WpView
    Reads 38,378
  • WpVote
    Votes 1,980
  • WpPart
    Parts 20
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو سچی محبت کی تلاش میں بھٹکتی ہوئی آخر کار محبت پا ہی لیتی ہے۔۔ وہ کہتے ہیں نہ "محبت اپنا آپ منوا ہی لیتی ہے کوئی کتنا ہی منکر کیوں نہ ہو"۔۔ ایسی ہی کچھ کہانی اس لڑکی کی بھی ہے۔۔