fariatufail's Reading List
3 stories
صحرا میں بھٹکی وہ آب آب کرتی by whollySinner
whollySinner
  • WpView
    Reads 36,687
  • WpVote
    Votes 3,165
  • WpPart
    Parts 46
یہ کہانی ہے: جنون بھرے عشق کی۔۔۔ طاقت کے نشے کی۔۔۔ بےبسی کی ذلت کی۔۔۔ یہ کہانی ہے صحیح اور غلط راستے کے انتخاب کی کشمکش کی۔۔۔ یہ کہانی ہے غمِ دوراں کے سامنے کبھی پہاڑ کی طرح ڈٹ جانے والوں کی اور کبھی گھٹنے ٹیک دینے والوں کی۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہانی ہے: بے آب صحرا میں آب آب پکار کر بھٹکنے والوں کی۔۔۔
ریاضت تمام  by whollySinner
whollySinner
  • WpView
    Reads 3,455
  • WpVote
    Votes 345
  • WpPart
    Parts 8
سیکوئل آف صحرا میں بھٹکی وہ آب آب کرتی یہ کہانی تھی: جنون بھرے عشق کی۔۔۔ طاقت کے نشے کی۔۔۔ بےبسی کی ذلت کی۔۔۔ یہ کہانی تھی صحیح اور غلط راستے کے انتخاب کی کشمکش کی۔۔۔ یہ کہانی تھی غمِ دوراں کے سامنے کبھی پہاڑ کی طرح ڈٹ جانے والوں کی اور کبھی گھٹنے ٹیک دینے والوں کی۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہانی تھی: بے آب صحرا میں آب آب پکار کر بھٹکنے والوں کی۔۔۔ اب یہ کہانی ہے سالوں تشنہ لب رہنے کے بعد ریاضت کا صلہ پا لینے کی۔
شاعری💕💕 by novelistic_00
novelistic_00
  • WpView
    Reads 9,389
  • WpVote
    Votes 620
  • WpPart
    Parts 99
یہ میری کچھ چنی ہوئی پسندیدہ شاعری ہے جنہیں میں ہر وقت پڑھنا اور گنگنانا پسند کرتی ہوں۔۔۔۔امید ہے کہ آپ لوگوں کو بھی پسند آجاۓ۔۔