تعویز
نہ عروج ہے نہ زوال ہے یہاں بس ہوا میں معلق انسان ہے ۔۔۔کوئی ہے جو انسان کو تباہ کر کے چھوڑیگا ۔۔کوئی ہے جو ہر دم اُسکے تعاقب میں ہے۔۔۔۔اور وہ ہے۔۔۔شیطان۔۔۔۔۔
نہ عروج ہے نہ زوال ہے یہاں بس ہوا میں معلق انسان ہے ۔۔۔کوئی ہے جو انسان کو تباہ کر کے چھوڑیگا ۔۔کوئی ہے جو ہر دم اُسکے تعاقب میں ہے۔۔۔۔اور وہ ہے۔۔۔شیطان۔۔۔۔۔
یہ ایک مختصر سا افسانہ ہے جس میں معمولی اور معصوم سی خواہشات کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کی تگ ودو کا ذکر کیا گیا ہے،،،اور کس طرح یہ ظالم سماج اسے روندھ ڈالتا ہے،،،،،تو پھر چلتے ہیں کہانی کی طرف۔۔۔۔۔۔۔
کہانی ایک لڑکی کی جو ہر وقت خوش رہنے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں کیوں کہ وہ جانتی اگر وہ خوش رہے گی تو اس کے اپنے بھی خوش رہے گے ____________________________________________________________________ کہانی ایک ایسے لڑکے کی جس نے اپنے ماں باپ کے قتل کا بدلہ لینے کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا ہے ✴don't forget to vote ❤
A short mysterious and adventures story. That is fiction but shows you the image of reality.