Hadiika's Reading List
2 historias
میں لڑکی عام سی(مکمل) por syeda399
syeda399
  • WpView
    LECTURAS 13,830
  • WpVote
    Votos 674
  • WpPart
    Partes 17
کہانی ہے۔۔۔۔ "علی پور گاٶں کی عام سی لڑکی کی ۔۔۔۔ہنستی مسکراتی چہکتی کلی کی۔۔۔خان حویلی میں گونجتی شہناٸیوں سے اچانک اُٹھتے جنازے کی۔۔۔ونی کی بھیڈ چڑھتی لڑکی کی۔۔۔کسی کی معصومیت کی تو کسی کی سفاکیت کی۔۔۔کسی کے صبر کی تو کسی کی بے حسی کی۔۔۔کسی کے حوصلے کی تو کسی کی بے بسی کی۔۔۔انا سے شروع ہوٸ عشق کی داستان۔۔۔ندامت کی شرمندگی کی۔۔۔عشق کے امتحان کی۔۔۔محبت کی آزماٸش کی۔۔۔انّا کی ہار کی اور محبت کی جیت کی۔ زندگی کبھی ایک جیسی نہیں رہتی ۔ضروری نہیں ہے جیسا آپ سوچتے ہیں آپکی زندگی ویسے ہی گزرے۔کبھی کبھی زندگی میں ایسے موڑ آجاتے ہیں جہاں انسان بے بس ہو جاتا ہے۔ زندگی ہمیں سب کچھ دیتی ہے خوشیاں بھی اور غم بھی ۔۔۔۔۔اور یہ کہانی بھی کچھ ایسی ہی ہے زندگی کی آزماٸش کی۔ زندگی نے بھی عام سی لڑکی کو آزمایا کبھی دکھ دے کر کبھی خوشی دے کر کبھی محبت تحفہ میں دے کر کبھی اُسی تحفے کو چھین کر۔
جسے رب رکھے💫 por AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    LECTURAS 66,440
  • WpVote
    Votos 4,367
  • WpPart
    Partes 29
کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں.... کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔ بے شک جسے رب رکھے پھر اسے کون چکھے!