Mm
10 stories
یارِمن مسیحا (انتہائے عشق) by Noor_Ali_Haider
Noor_Ali_Haider
  • WpView
    Reads 13,366
  • WpVote
    Votes 755
  • WpPart
    Parts 43
(یارِمن ہےستمگر یارِمن مسیحا بھی) میری پہلی کاوش 👇👇 اس کہانی میں بھی کہیں اپکو مسیحائی نظر آئے گی تو کہیں ستمگری کی حد یہ کہانی ہے محبت میں دھوکہ کھانے والی ایسی لڑکی کی جس نے اپنا سب کچھ گنوا دیا اور انتقام لینے کے چکر میں پھر سے غلط لوگوں کے جال میں پھنس جاتی ہے۔ اور ایسی لڑکی کی جس سے اس کا بچپن اور اس کے خواب چھین لیے گئے تھے۔ یہ کہانی اپکو بہت سے کرداروں کے گرد گھومتی نظر آئے گی۔ کہیں کوئی اپنی پہلی محبت میں جھکڑا ہوا نظر آئے گا تو کہیں کوئی اسی شخص کی محبت کو پانے کے لیے تڑپتا ہوا نظر آئے گا۔ تو کہیں کوئی اپ کو کسی کے زخموں کو مسیحائی سونپتا ہوا نظر آئے گا۔ یہ کہانی میرے بابا اور ان تمام ٹوٹے ہوئے دل والوں کے نام جو اپنی زندگی میں کچھ نہ کچھ سٹرگل فیس کررہے ہیں اپنے اپ کو دباؤ کا شکار مت بنائیں کیسا ہی وقت کیوں نا ہو کیسے بھی حالات ہوں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا وقت بدلتا ہے اور ضرور بدلتا ہے اپ سب کے فیڈبیکز کا انتظار رہے گا
" لاپتا ہوں میں" افسانے از ارم فاطمہ  by iram5390
iram5390
  • WpView
    Reads 15
  • WpVote
    Votes 0
  • WpPart
    Parts 1
اس عرشِ سدا کی عطا ہوں میں جہان فانی میں لاپتا ہوں میں مجھ سے ہے یہاں رنگوں کی بہار آج کسی نفس کی خطا ہوں میں مجھ سے پوچھو زمانے کی ہوا جس کی ٹھوکر پر سدا ہوں میں وہ زن ہوں جو ہے برملا حسین جس کے ہر حسن کی ادا ہوں میں مگر، راکھ کی طرح ہوں ہستی کے صفحے پر کہ اب بھی لاپتا ہوں میں، لاپتا ہوں میں از ارم فاطمہ درپیش چند افسانے اس چھوٹی سی نظم کی عکاسی ہے۔۔۔۔۔ The short stories represent little bits of life on woman in society.
- ایک میری محبت ہے،ایک اللہ کی محبت ہے by HijabiSisters08
HijabiSisters08
  • WpView
    Reads 821
  • WpVote
    Votes 133
  • WpPart
    Parts 2
ایک میری محبت ہے،ایک اللہ کی محبت ہے
 Mohabbat Ek Shanasai (Completed) by asma_sajid
asma_sajid
  • WpView
    Reads 14,439
  • WpVote
    Votes 643
  • WpPart
    Parts 18
Shuru Allah ke Naam se My first novel Simple & sweet story about Siblings friends & love and family
یہی تو رازِ اُلفت ہے❤ by shkhayaat
shkhayaat
  • WpView
    Reads 1,881
  • WpVote
    Votes 110
  • WpPart
    Parts 6
مَیں تبسّم چودھری۔ یہ میرا پہلا ناول ہیں۔ اُمّید ہے کہ آپ سب کو پسند آئیگا۔ اِس میں مَیں نے تین کپلس کی کہانی بتائیں ہیں۔ اِس ناول میں مَیں نے اُلفت اور چاہتوں کے رازِ کا ذکر کیا ہے۔
"کہندا اے زمانہ مینو بگڑا"از قلم فاطمہ نیازی(مکمل) by Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    Reads 40,540
  • WpVote
    Votes 1,707
  • WpPart
    Parts 4
یہ کہانی ہے ایک جنونی محبت کی..جس میں کہیں برائیاں تھیں لیکن ایک احساس نے اسکی تمام برائیوں کو چھپا دیا اور وہ احساس تھا..محبت.. محبت ایک ایسے شخص کی جو ساری ذندگی محبتوں اور خلوص کوترستا رہا..لیکن جب اسنے محبت کی تو حدکی...بے حد کی...لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ جیت پائے گا؟؟؟اپنی محبت. ؟؟ یہ ایک مختصر کہانی ہے...امید ہے پسند آئے گی
غمِ طویل دمِ مُختَصَر په غالب هے (مکمل) by writings_by_ridzz
writings_by_ridzz
  • WpView
    Reads 3,014
  • WpVote
    Votes 206
  • WpPart
    Parts 17
کہانی زندگی کی بر مقابل ایک مضبوط لڑکی کے وقت اور حالات کا سامنا کرنے سے نہ گھبرانے والی. رشتوں کی چاہ کی ، محبت کی ، نفرت کی ضد کی ، عشق کی ، ہار کی ، جیت کی دوستی کی دشمنی کی کہانی ہے نحل کی عالی کی ارتضی کی مشال کی ایان کی فاطمہ کی باسط کی عشاء کی۔
WO ASHSQUI HAI MERI (Malisha Rana)  by MALISHARANA
MALISHARANA
  • WpView
    Reads 127,237
  • WpVote
    Votes 1,496
  • WpPart
    Parts 21
Most romantic and bold Urdu novel....
راز by AassYuraea
AassYuraea
  • WpView
    Reads 48
  • WpVote
    Votes 5
  • WpPart
    Parts 1
ہارر فکشن
تم سے تم تک by novelistic007
novelistic007
  • WpView
    Reads 742
  • WpVote
    Votes 101
  • WpPart
    Parts 8
just a short story with a touch of humour in it♥️ جی تو یہ کہانی میری پہلی کہانی ہے جو میں آنلائن پبلش کر رہی ہوں۔۔۔۔ پڑھ کر بتائیں کیسی ہے۔۔ Do share your thoughts in comments