shanutelicom's Reading List
65 stories
دلِ نادان  by mehr_afghann
mehr_afghann
  • WpView
    Reads 16,838
  • WpVote
    Votes 717
  • WpPart
    Parts 22
یہ کہانی ایک ضدی بدتمیز لاپرواہ طوفانی لڑکی کی جسے محبت نے بدل دیا ایک ایسی لڑکی جو لوگوں میں مسکراہٹیں بانٹتی ہے جو کسی کو غمزدہ نہیں دیکھ سکتی جو ہر وقت مدد کے لئے تیار رہتی ہے مگر اس کو یہ نہیں پتا کے دکھ اس کا مقدر بن جائنگے یہ کہانی ہے صبر و استقامت کی پتھر سے موم بن جانے کی عشق سے حقیقی کی یہ کہانی ہے ایک راہ سے بھٹکی ہوئی لڑکی کی جو صرف ایک حادثہ کے بغض ہی راہ راست پر آجاتی ہے یہ کہانی ہے یک طرفہ محبت کرنے والوں کی یہ میرا پہلا ناول ہے جو بھی غلطی نظر ائے پلیس نظرانداز کرے🙇 امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ تحریر پسند آئے گی اور آپ لوگ مجھے سپورٹ کرینگے جزاک اللہ
سانول یار 😍❤. (COMPLETE) by MaheenShahzad1
MaheenShahzad1
  • WpView
    Reads 43,061
  • WpVote
    Votes 3,034
  • WpPart
    Parts 23
Hate to love🏵💕💜
سوختۂ عشق 🔥 (COMPLETED) by MaheenShahzad1
MaheenShahzad1
  • WpView
    Reads 7,830
  • WpVote
    Votes 497
  • WpPart
    Parts 13
رسم و رواج کی زنجیروں میں لپٹی وہ ایک سرکش و باغی لڑکی تھی۔ وہ انہی پہاڑوں کی طرح سخت تھی۔ انہی موسموں کی طرح اس کا مزاج بھی سرد تھا۔ وہ بھاگنا چاہتی تھی۔ وہ ان زنجیروں سے آزاد ہونا چاہتی تھی۔ وہ شہزادیوں سا حسن رکھتی تھی۔ اس کی بھوری آنکھیں بڑی گہرائی لیے ہوئے تھیں۔ وہ آنکھیں اتنی دل کش تھیں کہ ان میں اگر کوئی ایک بار بھی دیکھ لیتا تو خود کو ان کا اسیر ہونے سے روک نا پاتا تھا۔ اور ایسا ہی ہوا تھا۔۔! وہ زندگی سے بے پرواہ لڑکا۔۔ جو نا محبت پر یقین رکھتا تھا نا عشق پر ایمان لاتا تھا۔ وہی سب سے پہلے ان بھوری آنکھوں کا اسیر ہوا تھا اور ایسا اسیر ہوا تھا کہ ان آنکھوں کی گہرائی میں اس کا پور پور ڈوب گیا تھا۔۔ وہ انہیں آنکھوں کے پیچھے عشق کا سفر طے کر گیا تھا۔۔ وہ اس لاحاصل عشق میں منزل کی چاہ کیے بغیر بہت آگے بڑھ گیا تھا۔۔ اتنا آگے کے اس کا یہ عشق مجازی اسے حقیقی عشق سے ملا گیا تھا۔۔
زنجیر (مکمل)  by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 35,655
  • WpVote
    Votes 2,111
  • WpPart
    Parts 20
یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتے ہے۔ جو حق اسلام نے عورت کو دیئے ہیں وہ حق اس سے چھیننا قطعی بہادری نہیں ہوتی۔ یہ وادی عشق کے ان سرپھرے مسافروں کی داستان ہے جو محبت کے م سے عشق کے ع تک کا سفر کرتے ہیں۔
سکونِ قرب💞                  ✅ Completed    by bareera_2002
bareera_2002
  • WpView
    Reads 4,845
  • WpVote
    Votes 406
  • WpPart
    Parts 14
خدا ڈھونڈنے سے واقعی مل جاتا ہے... مگر اس وقت جب آپکی تلاش سچی اور آپکی ہوتی ہے... اور جس تلاش کے کشکول میں کھوٹ کے سکے شامل ہوں پھر ان کو خدا نہیں ملتا...!! یہ کہانی ہے درد وفا...درد محبت سہنے والوں کی... محبت میں رسوای سہنے والوں کی ....یہ کہانی ہے دھوکے کی،مان کی، عزت کی، یہ کہانی ہے دو ایسے لوگوں کی جن کی محبت شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جاتی ہے، یہ کہانی ہے میراب ملِک اور منتہا شاہ کی اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ اپنی منزل تک پہنچتے ہیں یا نہیں! محبت ملے تو معجزه نا ملے تو موت ... my first novel hope so u all liked it... پرہ کر کمنٹس دیتے جائیں بس اور کچھ نہیں چاہتی آپ سے🙊
کیا مجھے پیار ہے by SanamJutt
SanamJutt
  • WpView
    Reads 7,417
  • WpVote
    Votes 1,096
  • WpPart
    Parts 34
یہ کہانی ہے آفندی خاندان کی روایات کی۔۔۔ زاراشایان کے جنون اور ضدکی۔۔۔ شیث سکندر آفندی کے عشق کی۔۔۔ ۔لیلہ سیف کے حسد کی۔۔۔ قاسم آفندی کی یکطرفہ محبت کی ۔۔۔۔ یہ کہانی ہے التمش فاروق ملک کے بدلے اور نفرت کی۔۔۔ تو دیکھتے ہیں کون اپنے جذبات میں کیا کھوتا ہے اور کیا پاتا ہے..
حصولِ عشق  اور انتقام کا جنون  (Completed) by Alynamalick
Alynamalick
  • WpView
    Reads 54,068
  • WpVote
    Votes 2,037
  • WpPart
    Parts 17
یہ کہانی ہے عاریہ شاہ اور بازل خان کی۔ دو الگ رستوں پر چلنے والوں کی۔ انتقام کی آگ میں جلتے بازل اور اپنے باپ پر قربان ہوئی عاریہ کی اب دیکھنا یہ ہے کے انتقام جیتتا ہے یہ معصومیت ۔ اس ناول کی تمام کردار فرضی ہیں اور انکا کسی شخص سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اگر ایسا کچھ نکلتا ہے تو وہ اتفاقیاں ہو گا۔
یادگار لمحے (Completed) by ayesha988
ayesha988
  • WpView
    Reads 5,990
  • WpVote
    Votes 572
  • WpPart
    Parts 21
یہ کہانی ہے دوستوں کی ،یہ کہانی ہے محبت کی،یہ کہانی ہے احساس کے رشتے کی جو بغیر خون کے رشتے کہ ایک دوسرے سے محبت کی ڈور میں بندھے ہیں۔یہ کہانی ہے ان دوستوں کی جنھوں نے اچھے برے وقت میں ایک دوسرے کو تھامے رکھا۔
یہ حادثاتِ محبّت (Completed) ✔✔✔ by AhsanFaraz
AhsanFaraz
  • WpView
    Reads 13,590
  • WpVote
    Votes 4,034
  • WpPart
    Parts 31
7 August 1st Chapter publish 🥰 8 Sept 2020 #Rank 1st in mystery.😘 20 Sept 2020 #Rank 1st in Story.😘 21 Sept 2020 #Rank 1st in Hate story.😘 23 Sept 2020 #Rank 1st in Feelings.😘 24 Sept 2020 #Rank 1st in Romance.😘 27 Sept 2020 #Rank 1st in Politics.😘 02 Oct 2020 #Rank 1st in Suspense.😘 03 Oct 2020 Last Chapter publish 🥺 یہ حادثاتِ محبت یہ کہانی ہے دو اجنبی لڑکا اور لڑکی کی۔۔۔ جن کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے کیسے نکاح ہوجاتا ہے... اور ان کی نظر میں صرف ایک وہی مشکلات میں ہیں اور کوئی نہیں... یہ کہانی ہے گھر والوں کی خلاف ورزی کرنے والی لڑکی کی - یہ کہانی ہے ان مشکل وقتوں کی جو زندگی بنا اجازت ہمارے منہ پر دے مارتی ہے...