یہ کہانی ہے جان چھڑکتی دوستی کی ۔۔۔سکوں کا راستہ اپنا کے عشق کی منزل تک جانے والوں کی ۔ خوشیوں کے موسم میں پھول بن کر مسکرانے والوں کی ۔۔۔ تنہائی سے لڑنے والوں کی ۔۔ سکون عشق محبتوں کے پیاسوں کی ۔۔۔
یہ کہانی ہے نفرتوں میں چھپی محبت کی۔ یہ کہانی ہے آزمائشوں سے بھرے چاہتوں کے سفر کی۔ کہانی ہے سچی دوستی کی اور بے لوث محبت کی۔ بھٹکے ہوؤں کے سبھلنے کی۔ اور عشق کے جذبے کو قبول کرنے تک کے سفر کی۔