مضامین | Articles
7 stories
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہے زنجیریں ۔۔�۔۔ by mi_makhdumi
mi_makhdumi
  • WpView
    Reads 21
  • WpVote
    Votes 2
  • WpPart
    Parts 1
بھارتی یوم جمہوریہ اور ملک میں لائے گئے نئے تاناشاہی قوانین کے ضمن میں تحریر کیا گیا مضمون۔ یہ مضمون 26 جنوری 2020 کو تحریر کیا گیا تھا۔ | آج بتاریخ 28 مارچ 2021 کو یہ مضمون میں wattpad پر شائع کررہا ہوں۔
گر جنگ لازمی ہے تو جنگ ہی سہی۔۔۔۔ by mi_makhdumi
mi_makhdumi
  • WpView
    Reads 72
  • WpVote
    Votes 3
  • WpPart
    Parts 1
جہیز کے بڑھتے واقعات اور عائشہ خاتون کی خودکشی کے ضمن میں میری ہمشیرہ نورالصباء کے قلم سے تحریر کردہ مضمون۔ یہ مضمون 10 مارچ 2021 کو تحریر کیا گیا۔
بابری مسجد کی ماب لنگچنگ کی چھبیسویں برسی۔ by mi_makhdumi
mi_makhdumi
  • WpView
    Reads 14
  • WpVote
    Votes 2
  • WpPart
    Parts 1
بابری مسجد اور رام جنم بھومی کے ضمن میں تحریر کیا گیا ایک مضمون۔ | واضح رہے کہ یہ مضمون 6 دسمبر 2018 کو تحریر کیا گیا تھا، اس وقت بابری مسجد کے تئیں کوئی حتمی فیصلہ بھارتی عدالت عظمیٰ نے نہیں لیا تھا۔ لہٰذا یہ مضمون اس وقت کے حالات کے پیشِ نظر تحریر کیا گیا ہے۔ لہذا اِسے اُسی تناظر میں پڑھا جائے تو بہتر ہے۔ | آج بتاریخ 28 مارچ 2021 کو یہ مضمون میں Wattpad پر شائع کررہا ہوں۔
قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے۔۔۔۔ by mi_makhdumi
mi_makhdumi
  • WpView
    Reads 25
  • WpVote
    Votes 3
  • WpPart
    Parts 1
یہ مضمون 10 محرم 1441ھ [ 10 ستمبر 2019] کو‌ یوم عاشورہ کے ضمن میں تحریر کیا گیا تھا۔
بارش کے موسم سے لطف اندوزی۔ by mi_makhdumi
mi_makhdumi
  • WpView
    Reads 12
  • WpVote
    Votes 3
  • WpPart
    Parts 1
یہ مضمون برسات کی لطف اندوزیوں کے ضمن میں 7 اکتوبر 2018 کو تحریر کیا گیا تھا۔ آج بتاریخ 15 اپریل 2021 کو یہ مضمون میں Wattpad پر شائع کررہا ہوں۔
دل بضد ہے کہ محمد کو سراپا لکھے۔۔۔۔۔ by mi_makhdumi
mi_makhdumi
  • WpView
    Reads 98
  • WpVote
    Votes 3
  • WpPart
    Parts 1
فرانس میں گستاخیِ رسول اور کرہ ارض پر بڑھتے اسلاموفوبیا کے رجحانات کے ضمن میں تحریر کردہ مضمون۔ یہ مضمون 30 اکتوبر 2020 کو تحریر کیا گیا۔
نقلی پریم کی اصلی کارستانیاں۔ by mi_makhdumi
mi_makhdumi
  • WpView
    Reads 28
  • WpVote
    Votes 3
  • WpPart
    Parts 1
۔ Bhagwa Love Trap یا Hindutava Love Trap کی سازشوں اور بڑھتے واقعات کے ضمن میں تحریر کردہ تفصیلی مضمون۔ یہ مضمون 21 مارچ 2021 کو تحریر کیا گیا۔