Secret agent based novel
اس کہانی میں آپ کو بہت سے کردار نظر آئیں گے تو میں بس ایک بات کہنا چاہوں گی۔۔۔
"گھبرانا نہیں ہے"😂♥
باقی کہانی جاننے کے لئے ناول پڑھ لیں۔۔۔امید ہے پسند آۓ گا۔۔۔
کہانی اغوا ہوجانے والی لڑکی کی،
کہانی عشق میں جلتے میران جاہ کی،
کہانی نفرت کی آگے میں جھلسنے والی کی،
کہانی سیاست میں جکڑے لوگوں کی،
سچا ہو کر بھی غلط ٹھہرائے جانے والے کی...
داستانِ عشق....
عشقِ متشکرم!
کہتے ہیں عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتا.... سہی کہتے ہیں. ایک فریق اپنی محبت کو کتنا ہی چھپالے لیکن آنکھیں سب بولتی ہیں،کیونکہ آنکھیں دل کی ترجمان ہوتی ہیں. اس کہانی میں اس ستمگر کی آنکھیں سب بیان کرتی ہیں. لیکن وہ منہ سے کچھ بھی بیان کرنے کو تیار ہی نہیں..... آخر کب تک؟
Deewangi e shouq:
دیوانگیٔ شوق:
دوستی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ مخلص دوست کسی سایہ دار درخت کی طرح ہوتے ہیں۔ لیکن بے غرض اور مخلص دوست بھی قسمت والوں کو ملتے ہیں۔
یہ کہانی ہے چند لاابالی سے دوستوں کی۔ جو یوں تو "سنجیدگی" لفظ سے ناآشنا ہیں لیکن حق کی لڑائی میں اپنی تمام تر غیر سنجیدگی اور بے وقوفی کے باوجود قائم و دائم رہنا جانتے ہیں۔
*********کہانی وہی بس کردار ہوئے مختلف*******:
'اصحاذ کی اور اس کے عشق کی'
'شانزل کی اور اس کے بدلے کی'
'عینی کی اور اس کے زندگی کی'
شہیر کی اور اس کے کردار کی'
یہاں کہانی ہوگی سکندر شاہ اور علینہ فرید کے بیٹے سید اصحاذ شاہ کی؛ شانزل کے وجود میں آنے کی، عینی کے شرارتوں کی اور شہیر کے کارناموں کی، افرہ کے خوابوں کی اور سمیر کے سچائی کی؛ اس کے ساتھ ساتھ نئے کرداروں سے ملنے کی؛ کچھ ادھورے ساتھ؛ ملن؛ پلوں کے مکمل ہونے کی!
********************
محبت شرط ہے ایثار کا؛
محبت شرط ہے ملن کا
محبت شرط ہے وصل کا
محبت شرط ہے ہجر کا
محبت شرط ہے تسکین کا
محبت شرط ہے راحت کا
محبت شرط ہے چاہت کا
محبت شرط ہے جدائی کا
محبت نام ہے؛ تڑپنے کا، سسکنے کا، اس کی یادوں میں کھونے کا، بانہوں میں مچلنے کا؛
محبت شرط ہے ایثار کا؛ ہاں محبت شرط ہے ایثار کا!!!
از قلم علینہ فرید
Genre; Gangster Based Romantic Novel
انبھاج اور ضرار کی تکرار کی کہانی ۔
عفیفہ اور ایان کے اعتبار کی کہانی ۔
دادی اور ازلان کی نوک جھونک کی کہانی ۔
کہانی ہے ساتھ نبھانے والوں کی ہر قدم ساتھ کھڑے ہونے والوں کی وقت پر اعتبار کرنے والوں کی اور مصیبت میں ساتھ کھڑا رہنے والوں کی ۔
کہانی ہے قبول کرنے کی ہر کمی خامی کے ساتھ ۔
مجھے تم قبول ہو از سعدیہ مبارک ۔۔ ۔۔ ۔
یہ کہانی ارمغان جنید کی۔۔۔جسے نفرت ہے عورت زات سے لیکن کیوں۔۔۔۔
یہ کہانی ہے منہا یوسف کی۔۔۔۔۔جسے لگتا ہے اسکی آزمائش کبھی ختم نہیں ہوگی۔۔۔۔
یہ میری پہلی تحریر ہے میں پوری کوشس کروگی کہ آپ کے میعار پر پورا اترو
ایک ایسے لڑکے کی کہانی جسے محبت جیسے لفظ سے نفرت ہے لیکن اس نے جب محبت کی تو جنون کی حد تک۔
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو مرد زات پر یقین نہیں رکھتی، اپنی دنیا میں مگن اور اسی چھوٹی سی دنیا میں خوش رہنے والی۔
کیا واقعی وہ کبھی کسی مرد زات پر بھروسہ نہیں کرپائی گی؟! یا پھر بھروسہ کرکے اپنا آپ بدل دیگی؟!!
جاننے کے لیئے میرے ساتھ رہیئے!!
السّلام وعلیکم کیسے ہے آپ سب ؟؟ جی تو یہ میرا پہلا ناول ہے پردہ اور جائز محبّت پر مبنی یہ کہانی جو کہ نہ محرم سے مناہی کرتی ہے یہ کہانی ہے ایک نرم دل شہزادے اور ایک محبّت سے ترسی شہزادی کی۔۔۔یہ کہانی ہے , عداوت سے بھرے کچھ لوگوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کہانی ہے انا میں ڈوبے ایک شخص کی ۔۔۔۔۔یہ کہانی ہے کچھ نفرت اور کچھ محبّت کی۔۔۔۔۔