NailaSheikh6's Reading List
93 stories
جنونِ عشق by Maryam__Akbar
Maryam__Akbar
  • WpView
    Reads 5,798
  • WpVote
    Votes 359
  • WpPart
    Parts 18
یہ کہانی ہے, ایک ایسے عشق کی جو ادھورا رہ کر بھی پورا ہوا.... ایک ایسے جنون کی جس میں ظلم کی ہر حد پار کی گئی..... ایک ایسے سفاک انسان کی جسے عشق اس کے گھٹنوں پر لے آیا......
جی لے زرا by UmamaJinnah
UmamaJinnah
  • WpView
    Reads 699
  • WpVote
    Votes 44
  • WpPart
    Parts 14
ایسی کہانی جو پانچ دوستوں کے گرد کھومتی ہے ....جس میں بچپن کی حسین یادوں کو کہانی کے سپرد کر کے میں نے آپ لوگوں تک پہنچا نا چاہا ہے ..... ایسے دوستوں کی کہانی جو مشکلات سے لڑتے اور سیکھتے جب جوانی کے مراحل میں قدم رکھتے ہیں اور عشق کی پھینٹ چڑھ جاتے ہیں پھر عشق سے نچتے انجام کو پہنچتے ہیں .....اس کہانی کا مقصد محض آپ اسے پڑھ کر اخذ کر سکتے ہیں ... وسلام اقرا وارث علی
محبت نہیں عیشق ۓ تم  Complete by SM-writer
SM-writer
  • WpView
    Reads 54,697
  • WpVote
    Votes 2,959
  • WpPart
    Parts 17
اسلام و علیکم یہ میرا پہلا ناول ۓ ۔ امید کرتی ھوں آپ سب کو پسند آۓ گا ۔ اردو تیپینگ بہت مشکل ۓ اگر کوٰٰی غلطی ھو تو مظرت۔
ایک بار کہو تم میری ہو❤ by Qudsiyyyyyy
Qudsiyyyyyy
  • WpView
    Reads 1,097
  • WpVote
    Votes 88
  • WpPart
    Parts 9
یہ کہانی خاص ان لوگوں کیلئے لکھی گئی ہے، جو کچھ مختلف پڑھنا چاہتے ہیں۔کہانی ایک معصوم لڑکے اور ایڈونچرس لڑکی کی۔کہانی ایک باعمل مسلمان لڑکے اور سمجھدار لڑکی کی۔ ذات کی تبدیلی کا سفر ایک ایسی لڑکی کا جو کہ ایک بروکن فیملی سے تعلق رکھتی ہے اور شدید تنہائی کا شکار ہے۔
تو چاہت میری (مکمل) by Qudsiyyyyyy
Qudsiyyyyyy
  • WpView
    Reads 148
  • WpVote
    Votes 8
  • WpPart
    Parts 1
یہ ایک افسانہ ہے۔کہانی ایک لڑکے کی جو ایک لڑکی سے محبت کرتا ہے مگر خاندانی تنازعات کی وجہ سے اس سے دستبردار ہوجاتا ہے،وہ کیسے پائے گا اپنی محبت کو، جاننے کیلئے پڑھیے یہ خوبصورت افسانہ۔
ناول تم صرف میری ہو by zaroonali_zaar
zaroonali_zaar
  • WpView
    Reads 15,578
  • WpVote
    Votes 847
  • WpPart
    Parts 38
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو محبت میں کچھ بھی کرسکتا ہے۔ پیار،محبت،دوستی،دشمنی کے جذبوں سے سجی ایک انوکھی کہانی...
ستمگر کی ستمگری (مکمل ناول)  by NageenHanif
NageenHanif
  • WpView
    Reads 230,047
  • WpVote
    Votes 9,302
  • WpPart
    Parts 28
کہتے ہیں عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتا.... سہی کہتے ہیں. ایک فریق اپنی محبت کو کتنا ہی چھپالے لیکن آنکھیں سب بولتی ہیں،کیونکہ آنکھیں دل کی ترجمان ہوتی ہیں. اس کہانی میں اس ستمگر کی آنکھیں سب بیان کرتی ہیں. لیکن وہ منہ سے کچھ بھی بیان کرنے کو تیار ہی نہیں..... آخر کب تک؟
جادۃ بہ قلب از بنتِ زاہد (مکمل) ✔️✔️ by Binte_Zahid
Binte_Zahid
  • WpView
    Reads 5,724
  • WpVote
    Votes 422
  • WpPart
    Parts 15
یہ کہانی ہے نفرت و بدگمانی کی عشق و محبت کی اور جنون کی پھر چاہے وہ نفرت میں ہو یا محبت میں۔ 🔥
عشق دِیاں اُچّیاں دیواراں by ashvinawrites
ashvinawrites
  • WpView
    Reads 419
  • WpVote
    Votes 22
  • WpPart
    Parts 6
یہ کہانی ہے دو بلکل مختلف لوگوں کی! ایک زندگی سے بھرپور،نٹ کھٹ سی لڑکی اور دوسرا زندگی سے بیزار،خود سے ناراض لڑکا Read to find more!
Woh Sab Mera Gumaan Tha By Saba I. by sabaishaqwrites
sabaishaqwrites
  • WpView
    Reads 1,484
  • WpVote
    Votes 710
  • WpPart
    Parts 33
Complete✔