ChandaKhan_novels's Reading List
4 stories
جوشِ جنون❤️ by MalaikaTahir45
MalaikaTahir45
  • WpView
    Reads 5,697
  • WpVote
    Votes 508
  • WpPart
    Parts 21
یہ میرا پہلا ناول ہے امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گا۔اور اگر کوئی غلطی ہو جائے تو یار درگزر کیجیے گا بجائے کیڑے نکالنے کے کیونکہ میں یہ بہت محنت اور لگن سے لکھ رہی ہوں تو پلیز بہت سارا پیار دیجیے گا۔شکریہ❤️ یہ کہانی ہے عشق کی،دوستی کی،سچے رشتوں کی،ملک کی حفاظت کی اور چھوٹی موٹی نوک جھوک کی۔اس کہانی کا اپنا ہی ہے انداز❤️
غریب کی محبت💕 by shkhayaat
shkhayaat
  • WpView
    Reads 386
  • WpVote
    Votes 37
  • WpPart
    Parts 1
سلمیٰ۔۔۔ یہ کہانی ہے سلمیٰ اور تیمور کی محبت کی جوکے بہت غریب ہیں۔ یہ کہانی ہے اُسکے حوصلے کی جسنے غریبی میں بھی تیمور کی محبت میں جی کے دِکھایا۔۔۔اُسنے دیکھا دیا کی محبت دولت کی محتاج کبھی نہیں ہوتی۔۔۔💕💕💕
یہی تو رازِ اُلفت ہے❤ by shkhayaat
shkhayaat
  • WpView
    Reads 1,884
  • WpVote
    Votes 110
  • WpPart
    Parts 6
مَیں تبسّم چودھری۔ یہ میرا پہلا ناول ہیں۔ اُمّید ہے کہ آپ سب کو پسند آئیگا۔ اِس میں مَیں نے تین کپلس کی کہانی بتائیں ہیں۔ اِس ناول میں مَیں نے اُلفت اور چاہتوں کے رازِ کا ذکر کیا ہے۔
خراجِ محبّت ❤️ Complete✅ by shkhayaat
shkhayaat
  • WpView
    Reads 212
  • WpVote
    Votes 32
  • WpPart
    Parts 1
یہ ایک ایسے لڑکے کی کہانی ہے جِس کو اپنی سے بڑی عُمر کی لڑکی سے محبّت ہو جاتی ہے۔ یہ کہانی ہے اُس لڑکی کی جو اُس لڑکے سے محبّت تو کرتی ہے لیکِن کبھی اپنی محبّت کو اُس لڑکے پر عیاں نہیں ہونے دیتی۔۔۔