یہ داستان ہے عشق کی،محبت پر یقین کی، شکرگزاری کی۔نصیب پر پخٹہ یقین کی کہ اللہ نے جو ہمارے نصیب میں لکھا ہے وہ ہمیں مل کہ رہتا ہے چاہے کوئی کچھ بھی کرلے۔
ایک اذیت پسند شخص جو ماضی کے تلخ لہجوں اور اذیت ناک لمحوں کے زد میں آچکا ہے۔۔تلخ ماضی انسان کو نیم پاگل کردیتا۔ جب یادیں دل دہلادینے والے ماضی کے ساتھ جڑی ہوں تو نسلیں تک تباہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے