کہانی ایک ایسے شخص کی ۔۔۔جو اپنی چاہت کے پیچھے سب کچھ تباہ کر گیا ۔۔۔
محبت میں انتقام نہیں ہوتا ۔۔۔جس میں انتقام ہو وہ محبت نہیں ہوتی ۔۔۔
محبت روح کی پاکیزگی کا نام ہے ۔۔۔۔
محبت امن ہے ۔۔۔محبت سکون ہے ۔۔۔۔محبت دینے کا نام ہے ۔۔۔
جو ان سب سے انحراف کرتا ہے ۔۔۔وہ محبت نہیں نفس کی خواہش ہے ۔۔۔۔
نفس کی خواہش انسان کے اندر منفی رجحانات پیدا کرتی ۔۔۔۔
انا ۔۔خود پسندی ۔۔ضد نفرت ۔حسد ۔۔۔۔یہ سب اسی کی پیداوار ہے ۔۔۔
انتقام کی آگ ان سب کی پیدوار ہوتی ہے ۔۔۔۔
یہ کہانی بھی ایک ایسے ہی شخص کی ہے
یہ میرا پہلا ناول ہے اس سے پہلے میں ایک کہانی لکھ چکی ہ وں لیکن یہ ناول کافی مختلف ہے اُمید کرتی ہوں آپکو پسند ایگا ۔
محبت کرنا آسان ہوتا ہے نبھانا نہیں اس کہانی میں آپکو انسان کی محبت کے ساتھ اُسکے عشق کی داستان بھی دیکھنے کو ملے گی۔۔۔
𝘚𝘰𝘮𝘦 𝘣𝘦𝘢𝘶𝘵𝘪𝘧𝘶𝘭 𝘴𝘩𝘰𝘳𝘵 𝘭𝘰𝘷𝘦 𝘴𝘵𝘰𝘳𝘪𝘦𝘴 𝘧𝘰𝘳 ✨𝓻𝓸𝓶𝓪𝓷𝓬𝓮 𝓼𝓾𝓬𝓴𝓮𝓻𝓼✨
Possessive hot men? A romance to make your heart do somersaults? I've got you all covered ;)
𝗠𝗮𝘁𝗮 𝗲 𝗝𝗮𝗻(متاعِ جاں) - '𝖬𝗒 𝗉𝗋𝖾𝖼𝗂𝗈𝗎𝗌.'
1. 𝗜𝘀𝗵𝗾(عشق)
(Completed)
-𝗦𝗮𝗹𝗮𝗮𝗿 x 𝗡𝗼𝗼𝗿
2. 𝗗𝗶𝗹𝗹𝗮𝗴𝗶(دل لگی)
(Completed)
-𝗠𝘂𝘀𝘁𝗮𝗳𝗮 x 𝗠𝗮𝗵𝗲𝗲𝗻
3. 𝗜𝗾𝗿𝗮𝗮𝗿(اقرار)
(Completed)
-𝗔𝘀𝗳𝗮𝗻𝗱𝘆𝗮𝗿 x 𝗜𝗻𝗮𝘆𝗮
4. 𝗦𝗵𝗶𝗱𝗱𝗮𝘁(شِدت)
(Completed)
-𝗪𝗮𝗷𝗱𝗮𝗻 x 𝗔𝗺𝗮𝗹
5. Junoon(جُنُون)
(Ongoing)
-Haider X Anabia
• 'I swear I'd never get this much butterflies in any book.' ~@Arcade_0
• 'OMGGGG AUTHOR YOU CANT IMAGINE THE AMOUNT OF BUTTERFLIES I GOT WHILE READING THIS I JUST LOVE IT I LOVE IT SO SO MUCH' ~@achlysblxchsxul_
• 'this is literally the thrid time I am rr this' ~@isafia12
•'LOVELY! Filled with cuteness and soft romance. Enjoyed the whole ride' ~@_hersheys_
-Translation Available.
-Mature Content.
Do not plagiarise.