bintesiraj17's Reading List
17 stories
ALLAH IS ENOUGH FOR ME por Gulelala17
Gulelala17
  • WpView
    LECTURAS 198
  • WpVote
    Votos 26
  • WpPart
    Partes 1
اور اللہ خاموشیاں بھی سن لیتا ہے
صراطِ مُستقیم por novels_by_meeshu
novels_by_meeshu
  • WpView
    LECTURAS 2,772
  • WpVote
    Votos 339
  • WpPart
    Partes 14
It is a "MYSTERIOUS STORY". A secret ,not explainable, difficult to expain. A situation where it is unclear who committed a crime. i hope you people must like it.
انا پرست (مکمل) por YusraWrites3
YusraWrites3
  • WpView
    LECTURAS 12,086
  • WpVote
    Votos 845
  • WpPart
    Partes 26
یہ کہانی حجاب اور ابراز کی ہے۔ ابراز جو کے آوارہ عیاش ہے حجاب کو دیکھتے ہی اسے پانے کی چاہ میں زبردستی شادی کرتا ہے لیکن آگے اسٹوری میں کافی ٹویسٹ اینڈ ٹرنز ہے دونوں کے کردار آگے جاکر کھلیں گئے۔۔۔ آخر ابراز ایسا کیوں تھا؟؟؟ حجاب کس خوف کے گرد ہے؟؟؟؟
الھادی  por Fariha56
Fariha56
  • WpView
    LECTURAS 11,578
  • WpVote
    Votos 762
  • WpPart
    Partes 20
یہ کہانی ہے فرض سے فرض کی ---درد سے سکون کی ---محبت سے عشق کی ---گمراہی سے راہ راست کی ----یہ کہانی ہے ایک ایسے کردار کی جو اپنا وجود نہیں رکھتا مگر اپنی چھاپ چھوڑ جاتا ہے ---جی ہاں یہ کہانی ہے ایک ہادی کی ---الھادی ---
عشق تماشہ از قلم رابعہ انصاری por rabiyansari
rabiyansari
  • WpView
    LECTURAS 28,418
  • WpVote
    Votos 1,556
  • WpPart
    Partes 29
کہانی ہے کسی کے لاحاصل عشق کی...کسی کی یکطرفہ عشق کی داستاں....کہانی ہے عشق میں تماشہ بننے والی لڑکی کی....کہانی ہے زندگی کے مشکل امتحان سے لڑنے والی لڑکی کی....کسی کی اذیتوں کی داستاں...کسی کی نفرت کی داستاں....کسی کی محبت کی داستاں....کون پاۓ گا اپنے عشق کو....کون کھوۓ گا اپنے عشق کو.....کون عشق کی بازی جیتے گا...کون عشق کے ظلم و ستم سے ہارے گا......کس کی ہوگی جیت؟....کس کی ہوگی مات؟....جاننے کے لۓ پڑھیں عشق تماشہ رابعہ انصاری
Mery yaara teri yaariya por laiba-siddique
laiba-siddique
  • WpView
    LECTURAS 7,183
  • WpVote
    Votos 1,249
  • WpPart
    Partes 28
چار دوستوں کی زندگی کی کہانی ۔۔۔۔امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی ۔۔۔۔۔جنت نور ۔۔۔دیا کنول۔۔۔ نایاب راجپوت۔۔۔ذوباریہ طلال 😍😍😍انجواۓ۔۔۔
عزت کا پاسبان  por alishahnur
alishahnur
  • WpView
    LECTURAS 1,697
  • WpVote
    Votos 197
  • WpPart
    Partes 15
Army based novel 🤗
تیرے عشق نچایا(مکمل) por iqrapervaiz742
iqrapervaiz742
  • WpView
    LECTURAS 35,042
  • WpVote
    Votos 1,347
  • WpPart
    Partes 20
کچھ کہانیاں لوحِ محفوظ کے کورے اوراق پر سیاہی کے خطوں کو کھنچ کر یوں جنم لیتی ہیں کہ تقدیر بھی اس انوکھے کھیل کی تماشائی بننے سے پہلے ہی آنسو بہاتی ہے.کہانی ہے اعتبار اور بے اعتباری کے پلڑے میں خدائی کو تولنے والے ان کرداروں کی جو زندگی میں آتے طوفانوں کو جھیلتے ہوئے پتھر ہو جاتے ہیں.کہانی ہے پاکیزہ محبت کی حفاظت کرتے ہوئے دو جہانوں کا سفر طے کرنے والے ان کرداروں کی جو خاک کو خاک جان لیتے ہیں.کہانی معاشرے کے ان کرداروں کی عکاسی کرتی ہے جن کا وجود نا محسوس طریقے سے اس معاشرے میں گھٹ گھٹ کر سانس لینے پر مجبور ہے.انجام کے بعد جنم لیتی ایسی کہانی جو مکان اور لامکان کے گرد جھولتی سفر کو طے کرتی ہے.کہانی ہے عشق کی محبت کی جنون سے سکون کے سفر کی،رشتوں میں اعتبار کی جنگ میں ہار جانے والی محبت کی،رشتوں کے ٹوٹنے اور جوڑنے کی. "داستان ہے عشق کے تلاش سے لے کر اسکے دیدار انکار دھتکار اور پھر خدا پر اعتبار کی". Follow me on Insta@novelist_iqra اور ہاں ایک بات آپی آپ سے کہا تھا نا کے میں آپ کی کوئی بات نہیں ٹالٹی تو یہ رہے آپ کے ورڈز "میں کیا بتاؤں للکھ و جو دل چاہے"⁦☺️⁩⁦☺️⁩
یار دیوانے por YAAR_DEEWANAY_
YAAR_DEEWANAY_
  • WpView
    LECTURAS 1,236
  • WpVote
    Votos 94
  • WpPart
    Partes 5
کہانی ہے دیوانوں کی۔۔انکی دوستی کی جو محبت، خلوص،احساس،پیار،ایثار سے جڑے ہیں۔۔دوستی ایک بے غرض رشتہ ہے۔۔نا لفظوں کا محتاج نا ملنے کا پابند ۔۔کیونکہ یہ رشتہ دل سے نہیں روح سے ہوتا ہے ۔۔داستان ہے مخلوق کی خالق سے رابطے کی درستگی کی۔۔داستان ہے اپنا آپ بھلا کر اس رشتے کو نبھانے والوں کی۔۔۔زندگی کی مشکلات کو ہنس کر قبول کرنے والوں کی۔۔ایسے لوگوں کی کہانی جو یار دیوانے ہیں۔۔۔ دیوانوں کی یہ کہانی۔۔۔ حفصہ اور سارہ کی زبانی۔۔۔۔۔
یا قمر/Ya Amar por Maryams_pen
Maryams_pen
  • WpView
    LECTURAS 19,596
  • WpVote
    Votos 981
  • WpPart
    Partes 22
"تمہیں پتا ہے تم میرے لیے کیا ہو؟" "کیا؟" "یا قمر" "مطلب؟" "میری زندگی کا سب سے خوبصورت چاند"