bilanuqs
- Reads 285
- Votes 12
- Parts 12
♢♢♢♢
بدون دلیل ذیست 🍁
بے سبب تو نہیں
وقت کا کام ہیں گزرنا اور محض گزرنا ہی نہیں، بہت کچھ وہ ساتھ لے جاتا ہیں اور کئی کچھ دے بھی جاتا ہیں- کسی کے لیے زندگی بھر کا روگ، خوشی و گم، پسند نا پسند اور کئی و کے لیے پچھتاوا، ویسے ہی سبق بھی جو زندگی کو دیکھن ے کا انداز تک مختلف کردیتا ہیں-
قل کائنات میں موجود ہر شہہ کی وجہ ہیں چاہے اب وہ انسان ہی کیوں نا ہوں- اسہی طرح اس کہانی میں بھی موجود ہر شخصیت کی بھی اپنے ہال میں ہونے کے سبب ہیں،جسے وقت کے ساتھ اپنے وجود میں اس کہانی میں ظاہر کیا جائے گا-
♢♢♢♢
Monthly Updates {ongoing}
InshyaAllah
_______________________