iqraAshrf Reading List
4 stories
م�یں کملی ہوئی تیرےعشق میں بقلم;اقراءاشرف✔مکمل✔ by iqraAshrf
iqraAshrf
  • WpView
    Reads 366
  • WpVote
    Votes 72
  • WpPart
    Parts 11
Rude Hero/Misunderstanding/Multiple couple/ Bitter Attitude Between Couple and Suspense based (دو لوگوں کی زندگی کا سب سے بڑا راز...کیا کردے گا ان کو جدا...یا لے آئے گا اور بھی قریب' عشق کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبی آہلہ اور غلط فہمی میں جکڑے عائث کی کہانی.) اسلام علیکم! "میں کملی ہوئی تیرے عشق میں" میرا دوسرا ناول ہے. اس میں میں نے ایک اہم مسئلے پر بھی روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے....بیٹی...لیکن بیٹی مسئلہ تو نہیں....اس کو لوگوں کی غلط سوچ نے مسئلہ بنا دیا ہے...اور آج کے دور میں بھی یہ سوچ ایک تلخ حقیقت کی صورت ہمارے معاشرے کا حصہ ہے...آخر کیوں بیٹی کی پیدائش پر لوگوں سے منہ چھپایا جاتا ہے...جبکہ بیٹے کی پیدائش پر ڈھول باجوں کے ساتھ جشن منایا جاتا ہے. کیا یہی تعلیم دی تھی ہمارے پیارے نبیﷺ نے؟....نہیں ہر گز نہیں....انہوں نے تو بیٹی کو اللہ کی رحمت کہا....تو پھر کیوں آج بھی اس کو زحمت سمجھا جاتا ہے....کیا یہ صحیح ہے؟....نہیں ہر گز نہیں...
 Ahtraam Muhabat By Mehar Chaudhry by Haalay_writes
Haalay_writes
  • WpView
    Reads 4,329
  • WpVote
    Votes 251
  • WpPart
    Parts 47
اسلام علیکم 😍 امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے۔یہ میرا نیا ناول ہے۔ بہت کچھ ہوگا اس ناول میں،اس میں محبت بھی ہو گی،کچھ مزاح بھی ہوگا، کسی کو پانے کی چاہ بھی ہو گی،اور کسی کو کھونے کا ڈر بھی ہو گا ۔ ۔ اور دیکھے کہ کس کو اسکی منزل ملے گی۔ اور کون بس مسافر ہی رہ جائے گا۔ اور کیا سبکو انکو چاہت مل جائے گی؟؟؟؟🙇😉 کسی کا اعتبار ٹوٹے گا تو کسی کا دل ٹوٹے گا، آخر کیا ہوگا اس کہانی میں؟؟؟
aşk yolları az miRha kHaN by meeru_thewriter
meeru_thewriter
  • WpView
    Reads 2,555
  • WpVote
    Votes 237
  • WpPart
    Parts 9
یہ کہانی ضد ، آنا میں الجھے رشتوں کی۔۔ کہانی ہے زندگی جینے کے ڈھنگ کی۔۔
❣غازی❣بقلم; اقراءاشرف                                   ✔ COMPLETE✔ by iqraAshrf
iqraAshrf
  • WpView
    Reads 2,530
  • WpVote
    Votes 323
  • WpPart
    Parts 18
Army/Agent, kidnapping and funNy based. (یہ کہانی ہےایک ایسی لڑکی کی جس کو دس سال کےلیےاغواکرلیاجاتاہے, یہ کہانی ہےایک ایسےلڑکےکی جو وطن کی محبت میں اپنے گھر اور خود سے جڑے رشتوں کو چھوڑنے کی ہمت رکھتا ہے. یہ کہانی ہے پریشے اور ذیشان کی' ایشا اور علی کی' سالار اور یمنیٰ کی' سارہ اور نیلم کی. یہ کہانی ہے غازی کی) اسلام علیکم! "غازی" میرا پہلا ناول ہے . اللہ کی مدد کے بعد میرے والدین نے اور میری بہترین دوست+آپی مہرین چوہدھری نے بہت حوصلہ افزائ کی ہے.. مجھے امید ہے کہ آپ سب بھی مجھے اپنی دعاؤں اور اپنی حوصلہ افزائ سے محروم نہیں رکھیں گے...😍 فرینڈز...ناول پڑھ کر رویوز اور ووٹ ضرور دیجیئےگا...😍...جزاک اللہ My instagram👉urdunovelist