MnahalChaudhary's Reading List
14 قصة
میں_تیری_ہو_گئی (completed) بقلم LovelyDoll055
LovelyDoll055
  • WpView
    مقروء 52,541
  • WpVote
    صوت 2,694
  • WpPart
    فصول 24
AK asi larki ki khani jisy kabhi mohabat ni mili na maa ki na Baap ki na bnai ki ab dakhna ye kya isy kabhi mohabat mily gi
یہ جو کوہ نور ہے ہاتھ میں. Completed ✔ بقلم Bintehawwa_writes
Bintehawwa_writes
  • WpView
    مقروء 35,302
  • WpVote
    صوت 1,607
  • WpPart
    فصول 14
Novel is being edited right now. I will publish it again soon, In Sha Allah! داستان گو داستاں سنانے کے بعد خاموش ہو جاتا ہے،لکھاری کے کاغذ بھی اس داستاں کو الفاظ دینے کے بعد خالی رہ جاتے ہیں.مگر جہاں اختتام ہوتا ہے وہاں نیا آغاز ہوتا ہے.فرق صرف یہ ہے کہ داستان گو بدل جاتا ہے،داستاں تبدیل ہو جاتی ہے اور پھر رقم کرنے والا بھی بدل جاتا ہے.انسان بھی مر کر پھر مٹی ہو جاتا ہے.بیج سے تنومند درخت جنم لیتا ہے مگر وہ تنومند درخت نئے پودوں کو جنم نہیں دے سکتا،نیا پودا ہمیشہ بیج سے ہی جنم لیتا ہے. زمین اپنے دائرے میں محرک ہے دائرے سے باہر نہیں نکلتی،شاید اسی لیے اس دنیا کی ہر شے بھی وہیں جا پہنچتی ہے،جہاں سے چلی تھی. #3 spiritual sep 4,2019 #1 romance sep 4,2019
محبت نہیں عیشق ۓ تم  Complete بقلم SM-writer
SM-writer
  • WpView
    مقروء 54,743
  • WpVote
    صوت 2,959
  • WpPart
    فصول 17
اسلام و علیکم یہ میرا پہلا ناول ۓ ۔ امید کرتی ھوں آپ سب کو پسند آۓ گا ۔ اردو تیپینگ بہت مشکل ۓ اگر کوٰٰی غلطی ھو تو مظرت۔
محبت ہو گئی ہے بقلم novelistic_00
novelistic_00
  • WpView
    مقروء 34,347
  • WpVote
    صوت 1,401
  • WpPart
    فصول 9
میں نے دو سال بہت کوشش سے ایک معمولی سی کہانی لکھنے کی شروعات کی تھی جو شاید اب جاکر پوری ہو۔۔امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے۔ غلطی کے لئے بچی سمجھ کر معاف کر دیجئے گا۔ یہ کہانی ایک معقول صورت کی ایک لڑکی کی ہے جو اپنے فلرٹی کزنز میں پھنس جاتی ہے۔آگے کی بات جاننے کے لئے کہانی دیکھیں۔۔پلیزززززز
Eid ka khaas milan completed✔ بقلم Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    مقروء 24,863
  • WpVote
    صوت 923
  • WpPart
    فصول 10
یہ کہانی دو ایسے لوگوں کی ہے جو ہمہ وقت لڑتے رہتے ہیں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی سکت دونوں میں ہی نہیں ہے لڑکے کے خیال میں لڑکی کے بولڈ ہونے کی وجہ سے معاشرہ اسے قبول نہیں کرپائے گا اس کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہے دیکھنا یہ ہے کہ اس کے یہ تمام خیال کیا صیح ثابت ہوتے ہیں کیا وہ دونوں رشتوں کو نبھائیں گئے کیا آنے والی عید پر ان کا خاص ملن ہوگا؟
+7 أكثر
دل کی سلطنت✔ بقلم ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    مقروء 12,165
  • WpVote
    صوت 439
  • WpPart
    فصول 3
محبت سب کرتے ہیں ۔ بات کرتے ہیں اعتبار کی ۔ کیا جو محبت کرتے ہیں وہ اعتبار بھی کرتے ہیں؟ ۔ ھر رشتے کی بنیاد محبت ہو ضروری نہیں رشتے اعتماد سے بنتے ہیں ۔ معاذ اور ماہ رخ کی محبت میں اعتبار بنیادی شرط ٹھہری ۔ یہ کہانی بھروسے ،وفا اور محبت کی ہے ۔
WAR OF HEARTS💓 بقلم MaheenShahzad1
MaheenShahzad1
  • WpView
    مقروء 7,107
  • WpVote
    صوت 738
  • WpPart
    فصول 9
Sequel of LOVE TALES. Collection of short stories.
DAR E YAAR❤️ بقلم MaheenShahzad1
MaheenShahzad1
  • WpView
    مقروء 1,244
  • WpVote
    صوت 85
  • WpPart
    فصول 2
A forced marriage story.
پرانی جینز اور گٹار⁦❤️⁩ (مکمل)✓ بقلم BushraZahid5
BushraZahid5
  • WpView
    مقروء 418
  • WpVote
    صوت 59
  • WpPart
    فصول 6
کہانی ہے سر بکھیرنے والوں کی کہانی ہے دھن بنانے والوں کی کہانی دھوکے اور فریب کی کہانی جذبوں اور کیفیتوں کی کہانی ہے سر تال نبھانے والوں کی
ان چاہی ڈور بقلم rameenfatima_19
rameenfatima_19
  • WpView
    مقروء 165
  • WpVote
    صوت 20
  • WpPart
    فصول 5
A story of Friendship, Hate, and Love🥀.....