Select All
  • یار دیوانے
    1.2K 94 5

    کہانی ہے دیوانوں کی۔۔انکی دوستی کی جو محبت، خلوص،احساس،پیار،ایثار سے جڑے ہیں۔۔دوستی ایک بے غرض رشتہ ہے۔۔نا لفظوں کا محتاج نا ملنے کا پابند ۔۔کیونکہ یہ رشتہ دل سے نہیں روح سے ہوتا ہے ۔۔داستان ہے مخلوق کی خالق سے رابطے کی درستگی کی۔۔داستان ہے اپنا آپ بھلا کر اس رشتے کو نبھانے والوں کی۔۔۔زندگی کی مشکلات کو ہنس کر قبول کر...