یہ کہانی ہے اس معاشرے میں موجود ان مردوں پر جو کہ آج بھی بیٹی کو بوجھ سمجھتے ہیں، جو کہ آج بھی بیٹا اور بیٹی میں فرق سمجھتے ہیں، جی ہاں آج بھی ایسے لوگ پائے جاتے ہیں، نا صرف غیر تعلیم یافتہ افراد بلکہ اعلیٰ تعلیم یافتہ بھی کیونکہ
تعلیم کوئ بھی حاصل کر سکتا ہے مگر علم حاصل کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں🙂🙂،
یہ کہانی ہے بہن بھائیوں کے خوبصورت اور اعتماد سے بھرپور رشتے کی ❤️❤️❤️
دوستی جیسے خوبصورت رشتے کی، 💕💕
یہ کہانی ہے محبت جیسے پاک رشتے کی 💞💞
میں نے اس کہانی میں معاشرے کے کچھ تلخ اور ہمارے دل سے جڑے خوبصورت اور قدر کرنے واے رشتوں کی حقیقت سے آپ سب کو آشنا کرانے کی چھوٹی سی کوشش کی ہے، 🙂 امید ہے کہ میری یہ کاوش آپ کو پسند آئے گی 😊،
آئیے ان کرداروں کی چھوٹی موٹی نوک جھونک کے ساتھ کچھ خوبصورت اور بامعانی باتیں سیکھتے ہیں 💕💕💕💕
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
#Family based novel
یہ میری پہلی کاوش ہے امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے۔ اس کی کہانی کوئی خاص نہیں ہے بس ہلکے پھلکے پیغامات ہیں جو لوگوں تک پہنچانا چاہتی ہوں۔
اس میں پیار، محبت، احترام، صبر، امید، قربانی، پاکیزگی، عشق حقیقی، حق، اور سب سے بڑھ کر جنون ملے گا اپنے وطن کے لیے کچھ کرنے کا جنون، خدمت حلق اور بے گناہوں کو ان کا حق دے کر ہوس پرستوں کا خاتمہ کرنا۔ امید ہے میری پہلی کاوش میں اگر کوئی بھی بات بری لگے یا پسند نہ آئے تو مجھے انفارم ضرور کریں تاکہ آئندہ وہ غلطی نہ ہو۔
My first new novel it's first attempt hope so you enjoy it and ignore my mistakes.....
یہ "محبت" وہ کہانی جو کہ میری آنکھوں کے سامنے سے گزری ہے۔یہ کہانی حقیقت پر مبنی ہے،جس کو میں ناول میں لکھے اپنے الفاظوں کے ذریعے آپ سب کے سامنے پیش کرنا چاہوں گی۔اس کے کردار تو حقیقی ہیں لیکن نام فرضی۔
یہ وہ کہانی ہے جس میں،میں نے اپنی نظروں کے سامنے ایک لڑکی کو ٹوٹ کر بکھرتے دیکھا ہے۔میں نے اسے لوگوں کے زہر اگلتے الفاظ سن کر ریزہ ریزہ ہوتے دیکھا ہے۔وہ اس مصیبت و غم سے گزر رہی تھی جس میں اس کا کوئی ہاتھ نہ تھا۔وہ بےقصور ہو کر بھی قصوروار کہلائی گئ۔ایک شخص کے دباؤ میں آکر وہ ایک غلط کام تو کر بیٹھی تھی جس کا خمیازہ وہ اس کے ساتھ خود بھی بھگت رہی تھی۔یہ کہانی اس لڑکی کی ہے جس نے رنج کا سفر طے کرتے ہوۓ محبت کی منزل کو پا لیا۔
یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جو ایک لڑکی کی محبت میں اپنے خاندان اور معاشرے سے لڑ گیا تھا۔ہاں یہ وہی شخص تھا جس کی وجہ سے وہ ہر غم میں مبتلا رہی تھی لیکن یہی وہ شخص تھا جس کی وجہ سے اس نے "محبت" لفظ کے معنوں کو جان لیا۔محبت تو سب کرتے ہیں لیکن اس کا حق کوئی کوئی ہی ادا کر پاتا ہے۔یہ کہانی ہے ایمن اور حدید کی!
کچھ لوگوں سے یاریاں بیت مہنگی پڑ جاتی ہے..
A story about love hate and friendships💙🌺✨
if friendships has keys to make your friendship safe and u lost the key of friendship bcz of your carelessness how u feel abt it what is your reaction in this whole situation??how can u find the key?
اسلام و علیکم!!!
ایک حقیقت پر مبنی فرضی کہانی ❤
that's my first story
Hope u like and appreciate.
Don't forget to vote and place your Precious comments....❤❤
_Nageen_