Kanwalwains Reading List
16 mga kuwento
یاریِ نمبر 1 اذقلم ماہم عباسی ni maham_novels1
یاریِ نمبر 1 اذقلم ماہم عباسی
maham_novels1
  • MGA BUMASA 2,536
  • Mga Boto 335
  • Mga Parte 19
وہ چھ ہو کر بھی تھے ایک دور رہ کر بھی ہو جاتے ایک جو پڑ جائے سب پہ بھاری تھی اُنکی ایسی نمبر 1 یاری کچھ تو تھا خاص جو تھی اُنکی یاریِ نمبر 1💥🧚‍♀️
فرض سے پیار ni Amna_Shafiq
فرض سے پیار
Amna_Shafiq
  • MGA BUMASA 7,760
  • Mga Boto 715
  • Mga Parte 11
(Completed) Story of three friends Raeem,Anya and Ahmed. Story of a police officer, story of passion and a story of friendship and love.
رشتوں سے آشنائی 💕 ni laibasherazbutt
رشتوں سے آشنائی 💕
laibasherazbutt
  • MGA BUMASA 4,213
  • Mga Boto 466
  • Mga Parte 20
یہ کہانی ہے اس معاشرے میں موجود ان مردوں پر جو کہ آج بھی بیٹی کو بوجھ سمجھتے ہیں، جو کہ آج بھی بیٹا اور بیٹی میں فرق سمجھتے ہیں، جی ہاں آج بھی ایسے لوگ پائے جاتے ہیں، نا صرف غیر تعلیم یافتہ افراد بلکہ اعلیٰ تعلیم یافتہ بھی کیونکہ تعلیم کوئ بھی حاصل کر سکتا ہے مگر علم حاصل کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں🙂🙂، یہ کہانی ہے بہن بھائیوں کے خوبصورت اور اعتماد سے بھرپور رشتے کی ❤️❤️❤️ دوستی جیسے خوبصورت رشتے کی، 💕💕 یہ کہانی ہے محبت جیسے پاک رشتے کی 💞💞 میں نے اس کہانی میں معاشرے کے کچھ تلخ اور ہمارے دل سے جڑے خوبصورت اور قدر کرنے واے رشتوں کی حقیقت سے آپ سب کو آشنا کرانے کی چھوٹی سی کوشش کی ہے، 🙂 امید ہے کہ میری یہ کاوش آپ کو پسند آئے گی 😊، آئیے ان کرداروں کی چھوٹی موٹی نوک جھونک کے ساتھ کچھ خوبصورت اور بامعانی باتیں سیکھتے ہیں 💕💕💕💕
میری امید کی شمعیں Completed✅ ni fatimasarwar14
میری امید کی شمعیں Completed✅
fatimasarwar14
  • MGA BUMASA 2,428
  • Mga Boto 123
  • Mga Parte 27
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم #Family based novel یہ میری پہلی کاوش ہے امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے۔ اس کی کہانی کوئی خاص نہیں ہے بس ہلکے پھلکے پیغامات ہیں جو لوگوں تک پہنچانا چاہتی ہوں۔ اس میں پیار، محبت، احترام، صبر، امید، قربانی، پاکیزگی، عشق حقیقی، حق، اور سب سے بڑھ کر جنون ملے گا اپنے وطن کے لیے کچھ کرنے کا جنون، خدمت حلق اور بے گناہوں کو ان کا حق دے کر ہوس پرستوں کا خاتمہ کرنا۔ امید ہے میری پہلی کاوش میں اگر کوئی بھی بات بری لگے یا پسند نہ آئے تو مجھے انفارم ضرور کریں تاکہ آئندہ وہ غلطی نہ ہو۔ My first new novel it's first attempt hope so you enjoy it and ignore my mistakes.....
"محبت" بقلم جیاءرانا(✓Completed) ni jiyarananovels
"محبت" بقلم جیاءرانا(✓Completed)
jiyarananovels
  • MGA BUMASA 5,783
  • Mga Boto 458
  • Mga Parte 22
یہ "محبت" وہ کہانی جو کہ میری آنکھوں کے سامنے سے گزری ہے۔یہ کہانی حقیقت پر مبنی ہے،جس کو میں ناول میں لکھے اپنے الفاظوں کے ذریعے آپ سب کے سامنے پیش کرنا چاہوں گی۔اس کے کردار تو حقیقی ہیں لیکن نام فرضی۔ یہ وہ کہانی ہے جس میں،میں نے اپنی نظروں کے سامنے ایک لڑکی کو ٹوٹ کر بکھرتے دیکھا ہے۔میں نے اسے لوگوں کے زہر اگلتے الفاظ سن کر ریزہ ریزہ ہوتے دیکھا ہے۔وہ اس مصیبت و غم سے گزر رہی تھی جس میں اس کا کوئی ہاتھ نہ تھا۔وہ بےقصور ہو کر بھی قصوروار کہلائی گئ۔ایک شخص کے دباؤ میں آکر وہ ایک غلط کام تو کر بیٹھی تھی جس کا خمیازہ وہ اس کے ساتھ خود بھی بھگت رہی تھی۔یہ کہانی اس لڑکی کی ہے جس نے رنج کا سفر طے کرتے ہوۓ محبت کی منزل کو پا لیا۔ یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جو ایک لڑکی کی محبت میں اپنے خاندان اور معاشرے سے لڑ گیا تھا۔ہاں یہ وہی شخص تھا جس کی وجہ سے وہ ہر غم میں مبتلا رہی تھی لیکن یہی وہ شخص تھا جس کی وجہ سے اس نے "محبت" لفظ کے معنوں کو جان لیا۔محبت تو سب کرتے ہیں لیکن اس کا حق کوئی کوئی ہی ادا کر پاتا ہے۔یہ کہانی ہے ایمن اور حدید کی!
Yarriyaan💫♥ ni sanafaysal
Yarriyaan💫♥
sanafaysal
  • MGA BUMASA 4,570
  • Mga Boto 294
  • Mga Parte 19
کچھ لوگوں سے یاریاں بیت مہنگی پڑ جاتی ہے.. A story about love hate and friendships💙🌺✨ if friendships has keys to make your friendship safe and u lost the key of friendship bcz of your carelessness how u feel abt it what is your reaction in this whole situation??how can u find the key?
ہے یہ دعا نہ ہو ہم جدا (Complete Novel)❤❤❤ ni aimanrasheed84
ہے یہ دعا نہ ہو ہم جدا (Complete Novel)❤❤❤
aimanrasheed84
  • MGA BUMASA 18,946
  • Mga Boto 711
  • Mga Parte 8
یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے دوست کو سچے دل سے چاہتی ہے لیکن وقت آنے پے وہ دوستی ختم ہوجاتی ہے
انتظار محبت Writer By Usman Shah ni usmanshah302
انتظار محبت Writer By Usman Shah
usmanshah302
  • MGA BUMASA 106
  • Mga Boto 10
  • Mga Parte 6
یہ میرا پہلا ناول ہے مجھے یقین ہے آپ سب کو پسند آئے گا
تم سے محبت تک (Completed)  ni _nageen_
تم سے محبت تک (Completed)
_nageen_
  • MGA BUMASA 39,645
  • Mga Boto 2,135
  • Mga Parte 12
اسلام و علیکم!!! ایک حقیقت پر مبنی فرضی کہانی ❤ that's my first story Hope u like and appreciate. Don't forget to vote and place your Precious comments....❤❤ _Nageen_
درِ یار از علمیر اعجاز Completed✅ ni AlmeerEjaz_thewriter
درِ یار از علمیر اعجاز Completed✅
AlmeerEjaz_thewriter
  • MGA BUMASA 134,191
  • Mga Boto 6,072
  • Mga Parte 27
Village based😎 about hijab ❤️