Ongoing...,
8 historias
کیسے بتاؤں تجھے  por kashaf1199
kashaf1199
  • WpView
    LECTURAS 3,013
  • WpVote
    Votos 152
  • WpPart
    Partes 6
کہانی ایک لڑکی کی جو ہر وقت خوش رہنے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں کیوں کہ وہ جانتی اگر وہ خوش رہے گی تو اس کے اپنے بھی خوش رہے گے ____________________________________________________________________ کہانی ایک ایسے لڑکے کی جس نے اپنے ماں باپ کے قتل کا بدلہ لینے کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا ہے ✴don't forget to vote ❤
Dil-e-Aashna por RomaRashid23
RomaRashid23
  • WpView
    LECTURAS 9,714
  • WpVote
    Votos 653
  • WpPart
    Partes 26
یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جسےبچپن میں نکاح کے بندھن میں ایک ایسے شخص کے ساتھ باندھ دیا جاتا ہے جو وقت آنے پر اس کے لئے بول نہیں پاتا ۔ اور اسکے سر سے چھت چھین لی جاتی ہے۔ یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو وقت اور لوگوں پر اپنا اعتبار کھو دیتی ہے اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کا تنہا سامنا کرتی ہے ۔ اور پھر اچانک سے دس سال بعد وہ شخص اسکی زندگی میں واپس آ جاتا ہے ۔ اور اب اسکے دل سے آشنائی چاہتا ہے ۔ کیا پھرسے وہ اعتبار کر سکے گی ؟ یا وہ کھو دے گا اسے ؟
تیرے پیار میں  ( سیزن ٹو ) por Mehakjutt
Mehakjutt
  • WpView
    LECTURAS 3,116
  • WpVote
    Votos 144
  • WpPart
    Partes 6
السلام عليكم !!!!! یہ کہانی ہے شاہ رون شاہ کے عشق کی دیوانگی و جنون کی ۔۔۔۔۔❤حورالعین کی معصوم محبت کی ۔۔۔۔۔😍ابان،ودان،حدن،مرحا کی شرارتوں کی ۔۔۔۔😝ابان اور شاہ رون کی دوستی کی ۔۔۔۔☺ کسی کی شدت پسندی کی😏 تو کسی کی نفرت کی ۔۔۔😐
کچھ کھٹی سی کچھ میٹھی سی محبت ہماری 💕 por Syedasyed
Syedasyed
  • WpView
    LECTURAS 3,457
  • WpVote
    Votos 229
  • WpPart
    Partes 20
" یہ محبت و وفا کی ایک خوبصورت داستان ہے ۔۔۔ یہ دکھ سکھ میں ساتھ دینے والے لوگوں کی کہانی ہے ۔۔۔زندگی کی طرح کبھی کھٹے کبھے میٹھے لمحات سے بھرپور یہ کہانی محب وطن کی محبت کا بھی قصہ ہے ۔۔۔۔ تو پڑھئیے اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیجیئے ۔۔۔"
Pheli Mohhabat - First Love por jomessey
jomessey
  • WpView
    LECTURAS 30,856
  • WpVote
    Votos 2,200
  • WpPart
    Partes 27
#2 in frindship ( 6 December 2020 ) #6 in ishq ( 22 December 2020 ) This is the story of Ahana, she is ten years old cute little shy girl. She is very adorable and reticent. she lost her parents and unborn sibling in a car accident at the age of six. She only has daadu (Grandfather) whom she loves very much. She met Aarunya and his family at the age of 10 in a family get-together, Her Grandfather and Aarunya's grandfather were childhood friends. As time passes, they became best friends. But one day he has to left her alone for his studies and moved to Boston. She was heartbroken and left alone again. They meet again after 6 years, will Ahana be able to forget/forgive him. Let's find out. ➡️Videos, Pictures and GIFs aren't owned by me and belongs to their respective owners. ➡️ ⚠️ WARNING⚠️ CONTAIN MATURE CONTENT 🔞
عشق دِیاں اُچّیاں دیواراں por ashvinawrites
ashvinawrites
  • WpView
    LECTURAS 419
  • WpVote
    Votos 22
  • WpPart
    Partes 6
یہ کہانی ہے دو بلکل مختلف لوگوں کی! ایک زندگی سے بھرپور،نٹ کھٹ سی لڑکی اور دوسرا زندگی سے بیزار،خود سے ناراض لڑکا Read to find more!
TUMHARY BAGHER HUM ADHURE( Season 2 )💖 por chakurawaan
chakurawaan
  • WpView
    LECTURAS 4,389
  • WpVote
    Votos 270
  • WpPart
    Partes 22
کہتے ہیں کہ اگر سانپ کو محبت سے پال کر اسے روز دودھ ہی پلا کر بڑا کیوں نا کرو وہ ڈسنا نہیں چھوڑے گا کیوں ۔۔ کیوں کے اسکی فطرت میں یہ چیز شامل ہے اسی طرح انسان بھی ہے جسکی فطرت میں ہوگا تمھیں دھوکا دینا اسکے لیے تم اپنا سب قربان بھی کیوں نہ کردو وہ تمھیں موقع ملنے پہ سانپ کی طرح ڈسے کا ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔ 🐍
دل کی ڈوریاں!!💫 por writings_by_emay
writings_by_emay
  • WpView
    LECTURAS 5,763
  • WpVote
    Votos 472
  • WpPart
    Partes 25
شرارتوں اور الجھنوں بھری اک کہانی❤۔۔۔دوستی کے سنگ جینے کی، ماضی کے دریچوں میں جکڑے لوگوں کی، کسی کی محرومیوں کی، کسی کے شرارتوں کی، اور کسی کی محبت کی۔۔یہ کہانی ہے ہیر اور ازہاد کی کھٹی میٹھی محبت اور ایس ڈبلیو جی کی یاری کی!!!🌸✨ کہانی ہیر کی،ناولوں کی دیوانی اور شوخ سی لڑکی جو کرکسی کو گرویدہ بنا لیتی ہے ازہاد کی، جو اپنے دنیا میں رہنے والا شخص ہے مگر اپنے فرض میں کوتاہی نہیں کرتا دراب کی، جو اپنی وردی اور وطن کی خاطر جان دینے سے گریز نا کرے ہیزل کی، جو کسے پر ڈیپینڈ نہیں کرتی بلکہ ایک بہادر لڑکی جو اپنی صلاحیات کا استعمال بخوبی جانتی ہے ڈی۔کے کی، جو اپنی محرومیوں کا ازالہ چاہتا ہے اس شخص سے بدلہ لے کر جو اس کا زمہ دار ہے روحہ کی، ایک معصوم لڑکی جسے دوستی جیسا بے لوث رشتہ مضبوط بنائے گا زالان کی، ایک بے نیاز شحص جسے ایک لڑکی کی محبت بدل دے گی۔۔ مشکلات تو حصہ ہیں زندگی کا مگر حوصلے سے ان سے لڑنے والے ہی فاتح قرار پاتے ہیں تجسس سے بھری زندگی کو بھرپور انداز میں جینے والی لوگوں کی کہانی جو آپکے چہرے پر ضرور مسکراہٹ لے آئے گی💞!! Its my first novel so do support & vote💜 Or review b lazmi dijie ga📌 پیار بھرا سلام💫 #ایما_مرزا Genre: Friendship/Army_secret agent/Childhood Nikkah/University/Humour with thriller nd alot of tangles_suspense