tomandjerrystory's Reading List
21 storie
Dare To Love  di AryaPaudel
AryaPaudel
  • WpView
    Letture 5,251
  • WpVote
    Voti 126
  • WpPart
    Parti 21
How far can you go to complete your revenge 😉. What will happen when you get to know all this year everything was lie just a lie
✨رنگوں سے رنگین عید✨ di MalaikaTahir45
MalaikaTahir45
  • WpView
    Letture 110
  • WpVote
    Voti 17
  • WpPart
    Parti 1
یہ کہانی کیوٹ سے کپل کی ہے۔کٹھی میٹھی محبت کی ہے۔اور پیاری پیاری نوک جھوک کی ہے۔ یہ کہانی ہے کھڑوس لڑکے کی اور شوخ چنچل لڑکی کی۔ یہ کہانی ہے شاہ کی دیوانی کی❤️
ابرِرحمت di syeda399
syeda399
  • WpView
    Letture 19
  • WpVote
    Voti 1
  • WpPart
    Parti 1
ابرِرحمت ،آنسو،ندامت،بخشش اور خدا کی رضا
جوشِ جنون❤️ di MalaikaTahir45
MalaikaTahir45
  • WpView
    Letture 5,703
  • WpVote
    Voti 508
  • WpPart
    Parti 21
یہ میرا پہلا ناول ہے امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گا۔اور اگر کوئی غلطی ہو جائے تو یار درگزر کیجیے گا بجائے کیڑے نکالنے کے کیونکہ میں یہ بہت محنت اور لگن سے لکھ رہی ہوں تو پلیز بہت سارا پیار دیجیے گا۔شکریہ❤️ یہ کہانی ہے عشق کی،دوستی کی،سچے رشتوں کی،ملک کی حفاظت کی اور چھوٹی موٹی نوک جھوک کی۔اس کہانی کا اپنا ہی ہے انداز❤️
عشق_میرا_لازوال(مکمل) di wajeehaasif
wajeehaasif
  • WpView
    Letture 45,751
  • WpVote
    Voti 2,477
  • WpPart
    Parti 25
ایسی لڑکی کی کہانی جو اللہ‎ سے عشق کرتی ہے۔۔۔جو اپنے محرم سے بے پناہ محبت اور عقیدت رکھتی ہے۔۔۔۔
Learn Thai Language  di Music-Eater
Music-Eater
  • WpView
    Letture 26,627
  • WpVote
    Voti 606
  • WpPart
    Parti 8
Learn Thai language in easy and understandable way with me💙
دل کی ڈوریاں!!💫 di writings_by_emay
writings_by_emay
  • WpView
    Letture 5,816
  • WpVote
    Voti 472
  • WpPart
    Parti 25
شرارتوں اور الجھنوں بھری اک کہانی❤۔۔۔دوستی کے سنگ جینے کی، ماضی کے دریچوں میں جکڑے لوگوں کی، کسی کی محرومیوں کی، کسی کے شرارتوں کی، اور کسی کی محبت کی۔۔یہ کہانی ہے ہیر اور ازہاد کی کھٹی میٹھی محبت اور ایس ڈبلیو جی کی یاری کی!!!🌸✨ کہانی ہیر کی،ناولوں کی دیوانی اور شوخ سی لڑکی جو کرکسی کو گرویدہ بنا لیتی ہے ازہاد کی، جو اپنے دنیا میں رہنے والا شخص ہے مگر اپنے فرض میں کوتاہی نہیں کرتا دراب کی، جو اپنی وردی اور وطن کی خاطر جان دینے سے گریز نا کرے ہیزل کی، جو کسے پر ڈیپینڈ نہیں کرتی بلکہ ایک بہادر لڑکی جو اپنی صلاحیات کا استعمال بخوبی جانتی ہے ڈی۔کے کی، جو اپنی محرومیوں کا ازالہ چاہتا ہے اس شخص سے بدلہ لے کر جو اس کا زمہ دار ہے روحہ کی، ایک معصوم لڑکی جسے دوستی جیسا بے لوث رشتہ مضبوط بنائے گا زالان کی، ایک بے نیاز شحص جسے ایک لڑکی کی محبت بدل دے گی۔۔ مشکلات تو حصہ ہیں زندگی کا مگر حوصلے سے ان سے لڑنے والے ہی فاتح قرار پاتے ہیں تجسس سے بھری زندگی کو بھرپور انداز میں جینے والی لوگوں کی کہانی جو آپکے چہرے پر ضرور مسکراہٹ لے آئے گی💞!! Its my first novel so do support & vote💜 Or review b lazmi dijie ga📌 پیار بھرا سلام💫 #ایما_مرزا Genre: Friendship/Army_secret agent/Childhood Nikkah/University/Humour with thriller nd alot of tangles_suspense
#چھوٹی_تحاریر  di wajeehaasif
wajeehaasif
  • WpView
    Letture 213
  • WpVote
    Voti 16
  • WpPart
    Parti 2
ایک چھوٹی سی غزل نما تحریر۔۔۔۔ایک لڑکی اور اس کی عادت۔۔۔۔اپنی محبت کی عادت۔۔۔۔اس کے ساتھ کی عادت۔۔۔۔ہر پل کی عادت۔۔۔۔۔اس نے جان لیا کے عادت بہت خطرناک ہوتی ہے۔۔۔۔
میں لڑکی عام سی(مکمل) di syeda399
syeda399
  • WpView
    Letture 13,830
  • WpVote
    Voti 674
  • WpPart
    Parti 17
کہانی ہے۔۔۔۔ "علی پور گاٶں کی عام سی لڑکی کی ۔۔۔۔ہنستی مسکراتی چہکتی کلی کی۔۔۔خان حویلی میں گونجتی شہناٸیوں سے اچانک اُٹھتے جنازے کی۔۔۔ونی کی بھیڈ چڑھتی لڑکی کی۔۔۔کسی کی معصومیت کی تو کسی کی سفاکیت کی۔۔۔کسی کے صبر کی تو کسی کی بے حسی کی۔۔۔کسی کے حوصلے کی تو کسی کی بے بسی کی۔۔۔انا سے شروع ہوٸ عشق کی داستان۔۔۔ندامت کی شرمندگی کی۔۔۔عشق کے امتحان کی۔۔۔محبت کی آزماٸش کی۔۔۔انّا کی ہار کی اور محبت کی جیت کی۔ زندگی کبھی ایک جیسی نہیں رہتی ۔ضروری نہیں ہے جیسا آپ سوچتے ہیں آپکی زندگی ویسے ہی گزرے۔کبھی کبھی زندگی میں ایسے موڑ آجاتے ہیں جہاں انسان بے بس ہو جاتا ہے۔ زندگی ہمیں سب کچھ دیتی ہے خوشیاں بھی اور غم بھی ۔۔۔۔۔اور یہ کہانی بھی کچھ ایسی ہی ہے زندگی کی آزماٸش کی۔ زندگی نے بھی عام سی لڑکی کو آزمایا کبھی دکھ دے کر کبھی خوشی دے کر کبھی محبت تحفہ میں دے کر کبھی اُسی تحفے کو چھین کر۔
اُدھورے تم بِن (افسانہ) di MalaikaTahir45
MalaikaTahir45
  • WpView
    Letture 50
  • WpVote
    Voti 10
  • WpPart
    Parti 1
یہ میرا پہلا افسانہ ہے۔بہت دل سے لکھا ہے۔اُمید ہے سب کو پسند آئے گا۔ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جس کی زندگی کو ایک پیاری سی لڑکی نے مکمل بنا دیا۔تھام کے ایک دوسرے کا ہاتھ نامکمل زندگی کو بھی مکمل بنا دیا۔ایک ایسے کپل کے نام جو ایک دوسرے کے بغیر بلکل نامکمل ہیں۔