khanzaadi2006's Reading List
18 قصة
posts  بقلم HijabiSisters08
HijabiSisters08
  • WpView
    مقروء 230
  • WpVote
    صوت 131
  • WpPart
    فصول 12
posts
صبا کا فادی بقلم Numair07
Numair07
  • WpView
    مقروء 120
  • WpVote
    صوت 12
  • WpPart
    فصول 1
پڑھ کر بتائیں۔۔۔
Her Broken Soul بقلم furry496
furry496
  • WpView
    مقروء 489,081
  • WpVote
    صوت 13,073
  • WpPart
    فصول 41
" Maya! Where the hell are you??" Zain shouted. She was cleaning the kitchen when she heard her husband shouting. She rushed towards the room. "What happened??"she asked not knowing her mistake. Zain was holding a ironed white shirt.He barged towards her and took a fistful of her hairs. She whimpered in pain and a shriek left from her mouth. " Why didn't you iron my shirt?"he asked her angrily. " I did" Confusingly she whispered. "Oh! So you think I am lying over here huh? Let me show you your standard woman." Zain shouted and grabbed her arm forcefully and yanked her towards where iron stand was. He switched on the iron at maximum heat and throw daggers towards Maya who was painfully looking at the floor.He put her hands on iron_stand and put that hot iron on her hand. A painful shriek left her mouth and constant 'sorry' word was rolling down her lips.But he..... ~~~~~~~~ Maya Javed, a 23 years old, a bubbly or nerdy girl, living a simple life but after her marriage to Zain Abbas, 24 years age, a snobbish and rich, spoiled brat , her world lifts up to down due to her best friend or cousin Alisha from her father's side. Rohaan, a 26 years age man who was a CEO of Khan's Industry was a cousin of Maya Javed from her mother's side.He married to Maya for her mother's sake after Maya's divorce. ~~~~~~~' What destiny had hold up for them? To know join Maya's journey. Grab a tissue paper and get ready to get a ride on roller coaster of Maya's life. *No 1 in ALLAH♥️❤❤* *No 1 in himandher* *No 1 in Sabr*
گناہ(مکمل) بقلم __areebayousaf
__areebayousaf
  • WpView
    مقروء 5,396
  • WpVote
    صوت 399
  • WpPart
    فصول 10
یہ میرا پہلا ناول ہے۔ زندگی میں ہم کیا کرتے ہیں۔زندگی کو کیسے گزارتے ہیں۔پر کیا جیسے ہم گزارتے ہیں ویسے ہی گزارنی ہے؟ یہ سوال بہت اہم ہے۔ امیدکرتی ہوں میری پہلی کاوش آپ لوگوں کو پسند آئے گی۔۔۔۔ انشااللہ!🌸
عشق_میرا_لازوال(مکمل) بقلم wajeehaasif
wajeehaasif
  • WpView
    مقروء 45,718
  • WpVote
    صوت 2,477
  • WpPart
    فصول 25
ایسی لڑکی کی کہانی جو اللہ‎ سے عشق کرتی ہے۔۔۔جو اپنے محرم سے بے پناہ محبت اور عقیدت رکھتی ہے۔۔۔۔
+15 أكثر
short story  بقلم emisheikh
emisheikh
  • WpView
    مقروء 246
  • WpVote
    صوت 13
  • WpPart
    فصول 1
کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو عشق میں ہارنے کے بعد انتقام کے لئے ایسے اقدام اٹھائے گی کہ دنیا اسے رکھیل کے نام سے پکارے گی۔
سزاءِوصل(مکمل) بقلم __areebayousaf
__areebayousaf
  • WpView
    مقروء 19,912
  • WpVote
    صوت 961
  • WpPart
    فصول 17
انسان سےغلطی ہوجاتی ہے۔لیکن اس غلطی کی سزااور جزاکااختیار صرف اور صرف ایک ذات کےپاس ہے اور وہ ذات ہے اللہ ربلعزت کی۔۔۔وہ جس کو چاہے سزادے۔۔۔جس کو چاہے جزادے اور جس کو چاہے اس غلطی کی سزادے۔ لیکن انسان سمجھتاہے کہ وہ کسی کو اسکی غلطی کی سزادےکر بہت اچھاکام کرتاہے لیکن جب اسکو یہ باورہوتاہےکہ وہ بہت غلط کرچکاہےتو بہت دیر ہوجاتی ہے۔
یارِمن مسیحا (انتہائے عشق) بقلم Noor_Ali_Haider
Noor_Ali_Haider
  • WpView
    مقروء 13,530
  • WpVote
    صوت 755
  • WpPart
    فصول 43
(یارِمن ہےستمگر یارِمن مسیحا بھی) میری پہلی کاوش 👇👇 اس کہانی میں بھی کہیں اپکو مسیحائی نظر آئے گی تو کہیں ستمگری کی حد یہ کہانی ہے محبت میں دھوکہ کھانے والی ایسی لڑکی کی جس نے اپنا سب کچھ گنوا دیا اور انتقام لینے کے چکر میں پھر سے غلط لوگوں کے جال میں پھنس جاتی ہے۔ اور ایسی لڑکی کی جس سے اس کا بچپن اور اس کے خواب چھین لیے گئے تھے۔ یہ کہانی اپکو بہت سے کرداروں کے گرد گھومتی نظر آئے گی۔ کہیں کوئی اپنی پہلی محبت میں جھکڑا ہوا نظر آئے گا تو کہیں کوئی اسی شخص کی محبت کو پانے کے لیے تڑپتا ہوا نظر آئے گا۔ تو کہیں کوئی اپ کو کسی کے زخموں کو مسیحائی سونپتا ہوا نظر آئے گا۔ یہ کہانی میرے بابا اور ان تمام ٹوٹے ہوئے دل والوں کے نام جو اپنی زندگی میں کچھ نہ کچھ سٹرگل فیس کررہے ہیں اپنے اپ کو دباؤ کا شکار مت بنائیں کیسا ہی وقت کیوں نا ہو کیسے بھی حالات ہوں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا وقت بدلتا ہے اور ضرور بدلتا ہے اپ سب کے فیڈبیکز کا انتظار رہے گا
زنجیر (مکمل)  بقلم aynabaig
aynabaig
  • WpView
    مقروء 35,660
  • WpVote
    صوت 2,111
  • WpPart
    فصول 20
یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتے ہے۔ جو حق اسلام نے عورت کو دیئے ہیں وہ حق اس سے چھیننا قطعی بہادری نہیں ہوتی۔ یہ وادی عشق کے ان سرپھرے مسافروں کی داستان ہے جو محبت کے م سے عشق کے ع تک کا سفر کرتے ہیں۔
تدبر، تذکر و تشکر بقلم Fatimareflects
Fatimareflects
  • WpView
    مقروء 91
  • WpVote
    صوت 40
  • WpPart
    فصول 4
اسلام و علیکم، قارعین کرام! امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے یہ میں نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے_ صرف اور صرف الله کے لئے_ فقط اپنے رب کے لئے_ تا کے لوگ قرآن کو سہی مانیں میں سمجھ سکےاپنی زندگی کو اسکے مطابق کریں_ ہم نے اس الفرقان برائی اور اچھائی میں فرق کرنے والی کتاب کو کیا سمجھ رکھا ہے ہمیں پتا ہی نہی ہے کے یہ کتاب الله سبحانہ واتعالیٰ نے ہمیں کیوں دی اسلئے دی کے ہم اس سے ہدایت پاے سیدھے راستے پر چلیں یا اس قرآن کو ہم اہمیت ہی نہ دے اپنی روز مرہ زندگی میں سات پوشوں میں چھپا کے رکھ دیں اس کے مطابق فیصلے ہی نہ کریں مقدس کتاب کو مذاق سمجھ رکھا ہے__