SyedaNaqvi692's Reading List
2 story
تیری غفلتوں کو خبر کہاں!  بقلم Rajput_Aqs
Rajput_Aqs
  • WpView
    مقروء 77,032
  • WpVote
    صوت 434
  • WpPart
    أجزاء 3
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحم کرنے والا ہے! اسلام علیکم ریڈرز...! یہ ناول میرے دل کے بہت قریب ہے۔ اسے لکھتے ہوئے الگ ہی خوشی ملتی تھی۔ لکھنے بیٹھتی تھی اور یونہی وقت گزر جاتا تھا۔ ایسا نہیں تھا کہ اسے لکھنا بہت آسان تھا بلکہ اسے لکھتے ہوئے مجھے کئی قسم کی دشواریوں کا سامنا بھی کرنا پڑا لیکن ان دشواریوں کو سلجھانے اور سمجھنے کا بھی اپنا الگ ہی مزہ تھا اور اب بات کریں کہانی کی تو،یہ کہانی ہے محبت کی! بیوفائی کی۔اندھیروں سے اجالوں کے سفر کی امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گی۔ دعاؤں کی طالب، راجپوت اقصیٰ
تم سے محبت تک (Completed)  بقلم _nageen_
_nageen_
  • WpView
    مقروء 39,717
  • WpVote
    صوت 2,135
  • WpPart
    أجزاء 12
اسلام و علیکم!!! ایک حقیقت پر مبنی فرضی کہانی ❤ that's my first story Hope u like and appreciate. Don't forget to vote and place your Precious comments....❤❤ _Nageen_