DearUkhti's Reading List
18 stories
Aşkım by Ak1267
Ak1267
  • WpView
    Reads 2,915
  • WpVote
    Votes 181
  • WpPart
    Parts 22
یہ کہانی ہے پشاور کی فرسودہ روایت "غگ" کے بارے میں ۔ یہ کہانی ہے عمارہ ایبک اور خانزادہ ابراہیم کی یہ کہانی ہے بیازد اسلان خان اور گل نین دلاور خان کی۔
posts  by HijabiSisters08
HijabiSisters08
  • WpView
    Reads 225
  • WpVote
    Votes 131
  • WpPart
    Parts 12
posts
- ایک میری محبت ہے،ایک اللہ کی محبت ہے by HijabiSisters08
HijabiSisters08
  • WpView
    Reads 823
  • WpVote
    Votes 133
  • WpPart
    Parts 2
ایک میری محبت ہے،ایک اللہ کی محبت ہے
                            jin ka pyar by chahat3636
chahat3636
  • WpView
    Reads 19,660
  • WpVote
    Votes 1,867
  • WpPart
    Parts 70
ye kahaani hai ek Jin or insan k pyar ki , the magical journey of love , Jo k impossible Hoti hai .
کبھی روگ نہ لگانا پیار کا Complete ✅ by MChoudhary6
MChoudhary6
  • WpView
    Reads 3,839
  • WpVote
    Votes 349
  • WpPart
    Parts 27
السّلام وعلیکم کیسے ہے آپ سب ؟؟ جی تو یہ میرا پہلا ناول ہے پردہ اور جائز محبّت پر مبنی یہ کہانی جو کہ نہ محرم سے مناہی کرتی ہے یہ کہانی ہے ایک نرم دل شہزادے اور ایک محبّت سے ترسی شہزادی کی۔۔۔یہ کہانی ہے , عداوت سے بھرے کچھ لوگوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کہانی ہے انا میں ڈوبے ایک شخص کی ۔۔۔۔۔یہ کہانی ہے کچھ نفرت اور کچھ محبّت کی۔۔۔۔۔
ہاری تو پیا میں تیری Complete ✅ by MChoudhary6
MChoudhary6
  • WpView
    Reads 364
  • WpVote
    Votes 38
  • WpPart
    Parts 5
السّلام وعلیکم۔۔۔۔کیسے ہے آپ سب...؟ اُمید کرتی ہوں خیر عافیت سے ہونگے۔۔۔۔۔یہ ناول "ہاری تو پیا میں تیری از ملیحہ چودھری ۔۔۔۔یہ میری دوسری اور عید اسپیشل ناول ہے۔۔۔۔۔اُمید کرتی ہوں آپ سب کو یہ بہت بہت بہت ہی زیادہ پسند آئے گی۔۔۔۔۔ویسے میں نے تو اپنی طرف سے بہت کوشش کی ہے۔۔۔۔۔اب آپ میری کوشش کو جایا مت جانے دیجئے گا۔۔۔۔ہاں تو کہانی کچھ اس طرح ہے.. Description:::::---- یہ کہانی ہے ایک بے نام نفرت کرنے والی ایک مغرور لڑکی کی ۔۔۔یہ کہانی ہے دلوں سے محبّت کرنے والے ایک شخص کی۔۔یہ کہانی ہے۔۔۔۔۔۔زندگی سے بھرپور ایک فیملی کی۔۔۔۔۔۔یہ کہانی ہے۔۔۔۔تھوڑی خوشیوں کی تھوڑی آزمائشوں کی۔۔۔۔۔💕💕💕
ظُلمة أَوَّل اللَّيل.👣💀🐾 ✅ Complete by MChoudhary6
MChoudhary6
  • WpView
    Reads 629
  • WpVote
    Votes 114
  • WpPart
    Parts 17
ظُلمة أَوَّل اللَّيل. ( پہلی رات کا اندھیرا ) ..... یہ کہانی جناتوں پر منبی ہے... یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کے آس پاس جنّات کا پہرا ہر وقت رہتا تھا. یہ کہانی خوف اور دہشت کی ہے .... یہ کہانی محبّت سے طے کرتے عشق کے سفر کے ادھورے رہ جانے کی.... یہ کہانی ہے کارل اور اینجل کی اندھیرے سے ہوتے روشنی کی
تیرے سنگ بہارِ موسم مکمل تصنیف✅ by MChoudhary6
MChoudhary6
  • WpView
    Reads 209
  • WpVote
    Votes 31
  • WpPart
    Parts 18
Tere sang bahar e mosm written by maliha Choudhary Status: ongoing Genre: islamic family cosion Love based suspense fantastic novel السلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب ؟ خیر و عافیت سے ہوگے انشاءاللہ!! دینِ اسلام ہمارے لیے اُن سب چیزوں سے پہلے ہے جنکو ہم اپنی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں ایک بات میں اگر کہہ دوں تو وہ غلط نہیں ہوگی آج جیتنا دین کے بارے میں ہم جاننے لگے ہے اُس سے زیادہ یہ کہنا ٹھیک رہے گا کہ ہم اسکو پہچان کر اُسکے بارے میں علم ہونے کے باوجود بھی اللّٰہ کی دی ہوئی آنکھوں کے باوجود بھی ہم اندھا ہو کر رہ گئے ہیں یہ کہانی بھی کچھ اس طرح ہی ہے ( کبھی روگ نہ لگانا پیار کا ) پارٹ سیکنڈ "تیرے سنگ بہارِ موسم جس میں کچھ کرداروں کا اضافہ کیا گیا ہے اُمّید ہے آپ سب کو پسند آئے گی... tere sang bahar e mosm is most important project in my life .I wanted to write this novel because the purpose of my writing is to promote religion 😊😊😊
تحمُّلِ عشق ( Complete ✅✅) by MChoudhary6
MChoudhary6
  • WpView
    Reads 2,466
  • WpVote
    Votes 304
  • WpPart
    Parts 27
Novel name : tahammul e ishq Writer name : maliha Choudhary Genre : secret agent , army based , family based , action comedy fantastic novel.... بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ رحیم میرے پیارے / پیاری جی تو میری یہ چوتھی ناول ہے اُمّید ہے آپ سب کو پسند ائے گی... انشاءاللہ میری پوری کوشش ہوگی کہ میں آپ سب کی امیدوں پر خری اتروں.. دعاؤں میں یاد رکھنا اب آتے ہیں ناول کی کہانی کی طرف جی تو یہ کہانی ہے ... کچھ اس طرح ...👇👇👇👇👇 "ویسے تو خوبصورتی ،"اللّٰہ کی نعمتوں میں سے ایک انمول نعمت ہوتی ہے، لیکن بعض اوقات یہ ہی نعمت ہمارے لئے آزمائش اور عذاب بن جاتی ہے ، ایسی ہی ایک کہانی آپکے سامنے لائی ہوں، *"تحمّل عشق " جس کا مطلب ہے کہ(محبّت میں صبر کرنا) " یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کے ارد گرد گھومتی ہے جس کی خوبصورتی اُسکے لیے عذاب بن جاتی ہے ایک ایسا عذاب جو بھی اُسکی لپیٹ میں آئے جل کر خاکستر ہو جائے بہت کم ہوتے ہیں جو ایسے عذاب کو سہ پاتے ہے اور صبر اور محبّت سے اللّٰہ کی آزمائش میں سرخور ہو جاتے ہیں وُہ کیا کہتے ہیں حسن تو ہمیشہ حجابوں میں ہی محفوظ ہوتا ہے اسلام میں عورتوں پر پابندی لگائی ہے وُہ اسکو قید کرنے کے لئے نہیں بلکہ اُسکی حفاظت کے لئے لگائی ہے کاش ہم سمجھ جائے "حیا آنکھوں میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے اقبال بے حیا آنکھیں ہو تو اشارے نقابوں سے ہو جاتے ہیں از ملیحہ چودھری
Kamli Thoughts by kamli_thoughts
kamli_thoughts
  • WpView
    Reads 2
  • WpVote
    Votes 1
  • WpPart
    Parts 1
Sad, Love , Heartouching Quotes, Life, Inspiration Poetry